اسرائیلی وزیرِاعظم کے دفتر کے مطابق ایرانی میزائل حملوں میں جمعے کے بعد سے اب تک کم از کم 24 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
وزیراعظم اسرائیل کے دفتر کے مطابق، پیر کو جاری کردہ تازہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ آدھی رات کے بعد حملوں میں مزید 11 افراد ہلاک ہوئے جن میں پتاح ٹکوا میں چار، حیفہ میں تین، اور تل ابیب کے نواحی علاقے بنی براک میں ایک شخص شامل ہے۔
اس میں بَتیام پر پہلے حملے کے بعد ملنے والی دو لاشیں اور ایک نامعلوم مقام پر ہلاک ہونے والا ایک شخص بھی شامل ہے۔






















Comments
Comments are closed.