BR100 Decreased By (-0.09%)
BR30 Decreased By (-0.1%)
KSE100 Increased By (0.06%)
KSE30 Increased By (0.04%)
BAFL 56.80 Increased By ▲ 0.07 (0.12%)
BIPL 27.05 Increased By ▲ 0.07 (0.26%)
BOP 33.74 Decreased By ▼ -0.01 (-0.03%)
CNERGY 10.06 Increased By ▲ 0.18 (1.82%)
DFML 18.20 Increased By ▲ 0.20 (1.11%)
DGKC 203.70 Decreased By ▼ -1.23 (-0.6%)
FABL 99.50 Decreased By ▼ -0.60 (-0.6%)
FCCL 53.55 Increased By ▲ 0.46 (0.87%)
FFL 16.51 Decreased By ▼ -0.01 (-0.06%)
GGL 25.56 Increased By ▲ 0.72 (2.9%)
HBL 300.50 Increased By ▲ 0.68 (0.23%)
HUBC 217.49 Increased By ▲ 0.41 (0.19%)
HUMNL 10.60 Decreased By ▼ -0.01 (-0.09%)
KEL 7.20 Decreased By ▼ -0.02 (-0.28%)
LOTCHEM 29.55 Increased By ▲ 0.24 (0.82%)
MLCF 91.40 Decreased By ▼ -0.76 (-0.82%)
OGDC 317.84 Increased By ▲ 1.55 (0.49%)
PAEL 42.00 Decreased By ▼ -0.04 (-0.1%)
PIBTL 16.54 Increased By ▲ 0.13 (0.79%)
PIOC 299.00 Decreased By ▼ -1.24 (-0.41%)
PPL 217.70 Increased By ▲ 0.86 (0.4%)
PRL 52.11 Increased By ▲ 1.25 (2.46%)
SNGP 101.07 Decreased By ▼ -0.65 (-0.64%)
SSGC 26.63 Decreased By ▼ -0.35 (-1.3%)
TELE 8.56 Decreased By ▼ -0.09 (-1.04%)
TPLP 13.57 Increased By ▲ 0.18 (1.34%)
TRG 59.19 Decreased By ▼ -0.07 (-0.12%)
UNITY 10.17 Decreased By ▼ -0.13 (-1.26%)
WTL 1.23 No Change ▼ 0.00 (0%)

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پروجیکٹ پر عملدرآمد کی نگرانی کے لیے ٹیکس سسٹم ڈیجیٹلائزیشن کے لیے پراجیکٹ مینجمنٹ ٹیم کی تشکیل نو کر دی ہے۔

ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایف بی آر اور کارانداز پاکستان کے درمیان ٹیکس سسٹم ڈیجیٹلائزیشن کے معاہدے کی روشنی میں مندرجہ ذیل پروجیکٹ مینجمنٹ ٹیم کو مطلع کیا گیا ہے:

محمد خالد جمیل (آئی آر ایس/بی ایس-20)، پروجیکٹ ڈائریکٹر (ٹیکس سسٹم ڈیجیٹلائزیشن)/چیف (آئی آر ٹرانسفارمیشن ڈیلیوری یونٹ)، ایف بی آر (ہیڈ کوارٹر)، اسلام آباد۔ فرید احمد خان سالارزئی (پی سی ایس/بی ایس-19)، چیف (او پی ایس) (کسٹمز ٹرانسفارمیشن ڈلیوری یونٹ)، ایف بی آر (ہیڈ کوارٹر) اسلام آباد اور کارانداز کے فوکل پرسن تیمور علی۔ ایف بی آر کے نوٹیفکیشن نمبر 1152-آئی آر-1/2024 کی روشنی میں ٹیکس سسٹم ڈیجیٹلائزیشن پروجیکٹ کے لئے پروجیکٹ مینجمنٹ ٹیم کی تشکیل نو کی گئی ہے۔

پروجیکٹ مینجمنٹ ٹیم منصوبے کی تکمیل اور عمل درآمد کی نگرانی اور انتظام کرنے کی ذمہ دار ہوگی اور منصوبے کے آغاز سے تکمیل تک کوآرڈینیشن کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔ ٹیم ٹائم لائنز، ڈیلیوری ایبلز اور کوالٹی اسٹینڈرڈز کی پاسداری کو یقینی بنائے گی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025

Comments

Comments are closed.