BR100 Increased By (1.02%)
BR30 Increased By (1.71%)
KSE100 Increased By (0.58%)
KSE30 Increased By (0.65%)
BAFL 58.65 Increased By ▲ 0.21 (0.36%)
BIPL 25.45 Increased By ▲ 0.25 (0.99%)
BOP 34.23 Increased By ▲ 0.24 (0.71%)
CNERGY 8.16 Increased By ▲ 0.05 (0.62%)
DFML 20.96 Increased By ▲ 0.12 (0.58%)
DGKC 197.81 Increased By ▲ 4.84 (2.51%)
FABL 89.78 Decreased By ▼ -0.01 (-0.01%)
FCCL 53.80 Increased By ▲ 0.97 (1.84%)
FFL 18.03 Increased By ▲ 0.08 (0.45%)
GGL 19.95 Increased By ▲ 0.98 (5.17%)
HBL 286.00 Increased By ▲ 0.50 (0.18%)
HUBC 215.78 Increased By ▲ 1.40 (0.65%)
HUMNL 11.00 Increased By ▲ 0.12 (1.1%)
KEL 8.07 Increased By ▲ 0.05 (0.62%)
LOTCHEM 27.59 Decreased By ▼ -0.30 (-1.08%)
MLCF 87.90 Increased By ▲ 1.39 (1.61%)
OGDC 324.25 Increased By ▲ 4.29 (1.34%)
PAEL 39.95 Increased By ▲ 0.53 (1.34%)
PIBTL 17.32 Increased By ▲ 0.65 (3.9%)
PIOC 273.90 Increased By ▲ 7.84 (2.95%)
PPL 233.49 Increased By ▲ 5.31 (2.33%)
PRL 34.98 Increased By ▲ 0.30 (0.87%)
SNGP 99.70 Increased By ▲ 0.52 (0.52%)
SSGC 27.20 Increased By ▲ 0.60 (2.26%)
TELE 8.57 Increased By ▲ 0.29 (3.5%)
TPLP 8.78 Increased By ▲ 0.56 (6.81%)
TRG 71.50 Increased By ▲ 1.79 (2.57%)
UNITY 11.66 Decreased By ▼ -0.01 (-0.09%)
WTL 1.27 Decreased By ▼ -0.01 (-0.78%)

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا نیا قائم کردہ ان لینڈ ریونیو انفورسمنٹ نیٹ ورک ملک بھر میں ریٹیلرز کی دکانوں پر چھاپے مارے گا، جن میں پوائنٹ آف سیلز (پی او ایس) سسٹم موجود ہے، تاکہ اس بات کی جانچ کی جاسکے کہ آیا دکانیں ریئل ٹائم کی بنیاد پر سیلز ٹیکس انوائسز مناسب طریقے سے جاری کر رہی ہیں یا نہیں۔

ان لینڈ ریونیو کے انفورسمنٹ سکواڈ اس بات کی بھی تصدیق کریں گے کہ ریٹیلرز کے آؤٹ لیٹس کے تمام الیکٹرانک انوائسنگ سافٹ ویئر یا پی او ایس سافٹ ویئر ایف بی آر کے ساتھ مربوط ہیں یا نہیں۔

ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بورڈ ان لینڈ ریونیو انفورسمنٹ نیٹ ورک قائم کرے گا جو متعلقہ فارمیشنز کے انفورسمنٹ یونٹس کے ذریعے اشیاء اور خدمات پر واجب الادا ٹیکسز کی چوری اور لیکیج کی روک تھام کا ذمہ دار ہوگا۔

ان لینڈ ریونیو کے انفورسمنٹ سکواڈ انٹیگریٹڈ پرسنز (ریٹیلرز) کے احاطے میں گھس کر اس بات کی تصدیق کریں گے کہ آیا تمام الیکٹرانک انوائسنگ سافٹ ویئر یا پوائنٹ آف سیلز سافٹ ویئر انٹیگریٹڈ ہیں اور انوائسز کی اطلاع ایف بی آر کو ریئل ٹائم میں دی جا رہی ہے اور نان انٹیگریٹڈ الیکٹرانک انوائسنگ سافٹ ویئر یا پوائنٹ آف سیلز سافٹ ویئر سے پیدا ہونے والے ایسے انوائسز کی اطلاع کمشنر ان لینڈ ریونیو کو دیں گے۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ کمشنر انفورسمنٹ نیٹ ورک سے رپورٹ موصول ہونے کے بعد سیلز ٹیکس ایکٹ کی دفعات کے مطابق ٹیکس وصول کرے گا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025

Comments

Comments are closed.