BR100 Increased By (0.11%)
BR30 Decreased By (-0.26%)
KSE100 Increased By (0.12%)
KSE30 Increased By (0.09%)
BAFL 56.75 Decreased By ▼ -0.45 (-0.79%)
BIPL 27.18 Increased By ▲ 0.29 (1.08%)
BOP 34.10 Increased By ▲ 0.41 (1.22%)
CNERGY 9.92 Decreased By ▼ -0.69 (-6.5%)
DFML 18.16 Increased By ▲ 0.11 (0.61%)
DGKC 207.00 Decreased By ▼ -2.90 (-1.38%)
FABL 100.18 Increased By ▲ 1.23 (1.24%)
FCCL 54.61 Increased By ▲ 0.87 (1.62%)
FFL 16.70 Increased By ▲ 0.24 (1.46%)
GGL 24.87 Increased By ▲ 1.05 (4.41%)
HBL 301.99 Decreased By ▼ -0.43 (-0.14%)
HUBC 219.15 Increased By ▲ 0.21 (0.1%)
HUMNL 10.48 Decreased By ▼ -0.06 (-0.57%)
KEL 7.42 Increased By ▲ 0.14 (1.92%)
LOTCHEM 29.35 Decreased By ▼ -0.30 (-1.01%)
MLCF 94.35 Decreased By ▼ -2.01 (-2.09%)
OGDC 316.40 Decreased By ▼ -1.82 (-0.57%)
PAEL 43.15 Increased By ▲ 1.38 (3.3%)
PIBTL 16.72 Decreased By ▼ -0.09 (-0.54%)
PIOC 296.50 Decreased By ▼ -0.12 (-0.04%)
PPL 220.50 Increased By ▲ 0.33 (0.15%)
PRL 49.05 No Change ▼ 0.00 (0%)
SNGP 104.94 Decreased By ▼ -1.19 (-1.12%)
SSGC 28.17 Decreased By ▼ -0.97 (-3.33%)
TELE 8.80 Decreased By ▼ -0.02 (-0.23%)
TPLP 13.40 Increased By ▲ 0.89 (7.11%)
TRG 60.30 Increased By ▲ 0.08 (0.13%)
UNITY 10.44 Increased By ▲ 0.42 (4.19%)
WTL 1.26 Increased By ▲ 0.03 (2.44%)

کابینہ کمیٹی برائے سرکاری ملکیتی اداروں (سی سی او ایس او ایز) نے نیشنل سیکیورٹی پرنٹنگ کمپنی (این ایس پی سی) کو پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن (پی ایس پی سی) میں دوبارہ ضم کرنے کی منظوری دے دی ہے اور وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک کو رسمی کارروائی مکمل کرنے اور عملدرآمد کا منصوبہ کمیٹی کے سامنے پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے ایس او ایز کے اجلاس میں فنانس ڈویژن کی جانب سے متعلقہ سرکاری اداروں (ایس او ایز) کو اسٹریٹجک/ ضروری یا دیگر کے طور پر درجہ بندی کے لیے پیش کی گئی سمریوں پر غور کیا گیا۔

کابینہ کمیٹی نے مزید منظوری دی کہ نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) خود مختار ویلفیئر فنڈ کا حصہ ہونے کے ناطے ایس او ای ایکٹ 2003 سے مستثنیٰ ہے۔ لہذا، درجہ بندی کی ضرورت نہیں ہے، جبکہ ایگزم بینک کو لازمی ایس او ای کے طور پر درجہ بندی کیا جانا چاہئے.

اجلاس میں وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ، وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ، وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، گورنر اسٹیٹ بینک، چیئرمین ایس ای سی پی اور متعلقہ وزارتوں کے دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2024

Comments

Comments are closed.