BR100 Increased By (0.2%)
BR30 Increased By (0.41%)
KSE100 Increased By (0.07%)
KSE30 Increased By (0.23%)
BAFL 57.20 Increased By ▲ 0.46 (0.81%)
BIPL 26.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.55%)
BOP 33.69 Increased By ▲ 0.01 (0.03%)
CNERGY 10.61 Increased By ▲ 0.80 (8.15%)
DFML 18.05 Decreased By ▼ -0.47 (-2.54%)
DGKC 209.90 Increased By ▲ 2.03 (0.98%)
FABL 98.95 Increased By ▲ 0.05 (0.05%)
FCCL 53.74 Increased By ▲ 0.22 (0.41%)
FFL 16.46 Decreased By ▼ -0.22 (-1.32%)
GGL 23.82 Increased By ▲ 0.25 (1.06%)
HBL 302.42 Decreased By ▼ -1.97 (-0.65%)
HUBC 218.94 Increased By ▲ 0.83 (0.38%)
HUMNL 10.54 Decreased By ▼ -0.12 (-1.13%)
KEL 7.28 Decreased By ▼ -0.07 (-0.95%)
LOTCHEM 29.65 Increased By ▲ 0.54 (1.86%)
MLCF 96.36 Increased By ▲ 0.86 (0.9%)
OGDC 318.22 Increased By ▲ 0.28 (0.09%)
PAEL 41.77 Decreased By ▼ -0.06 (-0.14%)
PIBTL 16.81 Increased By ▲ 0.31 (1.88%)
PIOC 296.62 Increased By ▲ 16.61 (5.93%)
PPL 220.17 Increased By ▲ 0.43 (0.2%)
PRL 49.05 Increased By ▲ 4.46 (10%)
SNGP 106.13 Decreased By ▼ -1.36 (-1.27%)
SSGC 29.14 Increased By ▲ 0.21 (0.73%)
TELE 8.82 Increased By ▲ 0.06 (0.68%)
TPLP 12.51 Increased By ▲ 0.41 (3.39%)
TRG 60.22 Increased By ▲ 0.19 (0.32%)
UNITY 10.02 Decreased By ▼ -0.09 (-0.89%)
WTL 1.23 No Change ▼ 0.00 (0%)

وزیر اعظم شہباز شریف اور بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے اتوار کو ٹیلیفونک رابطہ کیا اور عید الاضحی کے موقع پر مبارکباد اور تہنہیتی پیغامات کا تبادلہ کیا اور پاکستان اور بحرین کے درمیان مشترکہ اقدار اور ثقافتی وابستگیوں پر استوار مضبوط تاریخی تعلقات کو سراہا۔

وزیراعظم نے گزشتہ برسوں میں مختلف شعبوں میں بحرین کی حمایت اور تعاون کو سراہا۔ پی ایم آفس میڈیا ونگ نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ خاص طور پر انہوں نے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کا پاکستان کیلئے ان کے احترام اور محبت پر شکریہ ادا کیا۔

پریس ریلیز میں مزید کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے، اقتصادی تعاون کو بڑھانے اور علاقائی امن و سلامتی کو فروغ دینے کے لیے مل کر کام کرنے کے لیے دونوں ممالک کے عزم کا اعادہ کیا۔

2014 میں شاہ حماد کے پاکستان کے تاریخی دورے کو یاد کرتے ہوئے وزیر اعظم نے بحرین کے بادشاہ کو جلد از جلد پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کے لیے اپنی پر خلوص دعوت کا اعادہ کیا۔

یہ ٹیلی فون کال پاکستان اور بحرین کے درمیان گرمجوش اور دوستانہ تعلقات کی عکاسی کرتی ہے اور ان کے برادرانہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کی مشترکہ خواہش کا اظہار کرتی ہے۔

Comments

Comments are closed.