چیئرمین پی بی اے ظفر مسعود نے وفاقی وزیر کو ایک جامع اور پائیدار مالیاتی نظام کی تعمیر کیلئے پی بی اے کی جانب سے منصوبہ بندی کردہ مختلف اقدامات سے آگاہ کیا
روئٹرز نے خبردی تھی کہ بیجنگ اسلام آباد پر دباؤ ڈال رہا ہے کہ پاکستان میں کام کرنے والے ہزاروں چینی شہریوں کے تحفظ کیلئے اس کا سیکورٹی عملہ تعینات کرنے کی اجازت دی جائے