مالیات
امریکی ڈالر 19 ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب مستحکم
- مضبوط امریکی ڈالر کے دباؤ کے باعث یورو بھی اپریل 2025 کے بعد کم ترین سطح کے قریب 1.0977 ڈالر پر آگیا

















