مالیات
فیڈرل ریزرو پر نظریں، امریکی ڈالر میں جاری کمی کا سلسلہ تھم گیا
- توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ ان اجلاسوں میں شرح سود میں اضافہ کیا جا سکتا ہے یا انہیں موجودہ اعلیٰ سطح پر برقرار رکھا جائے گا

















