مالیات
مشرق وسطیٰ اور یوکرین میں توانائی تنصیبات پر حملے، امریکی ڈالر کی قدر مستحکم
- ڈالر انڈیکس، جو چھ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر کو ظاہر کرتا ہے، ایشیائی کاروبار کے دوران 102.56 پر رہا

















