مالیات
شرح سود میں اضافے کی توقعات، ین 160 فی ڈالر کے قریب مستحکم
- ین آخری بار 159.81 فی ڈالر پر خریدا گیا۔ گزشتہ دو کاروباری سیشنز میں یہ 160 کی سطح سے تجاوز کرگیا تھا
















