توانائی
مشرق وسطیٰ کشیدگی : خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی
- برینٹ کروڈ کے فیوچرز 2.77 ڈالر یا 2.83 فیصد اضافے سے 100.69 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
















