کموڈٹیز
امریکا میں شرح سود سے متعلق توقعات، سونا دو ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- اسپاٹ گولڈ کی قیمت ایک فیصد اضافے کے بعد 4,432.74 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی
















