پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 6 پیسے اور ڈیزل میں 3 روپے 71 پیسے فی لیٹر کمی نئی قیمتوں کا اطلاق 5 نومبر 2026 کیلئے ہوگا شائع 04 نومبر 2026 11:19pm
حکومت کی 10 روپے کا نوٹ ختم کرکے سکہ جاری کرنے، نئے کرنسی ڈیزائنز کی منظوری سینیٹ سیکریٹریٹ کے بیان کے مطابق 5 ہزار روپے کے ایک نوٹ کی چھپائی پر تقریباً 14 روپے لاگت آتی ہے شائع 04 نومبر 2026 09:56pm
ایچ بی ایل کو فلوٹنگ ریٹ سیکیورٹیز کی نئی قیمتوں کے تعین کے بعد سرمایہ کاری پر منافع بڑھنے کی توقع ایچ بی ایل نے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز (پی آئی بیز) میں اپنی سرمایہ کاری تقریباً 450 ارب روپے بڑھا دی شائع 04 نومبر 2026 05:48pm
اپنی چھت، اپنا گھر اسکیم، 17 لاکھ سے زائد افراد کی رجسٹریشن، 2 لاکھ 25 ہزار قرضے جاری مریم نواز کی حکام کو پروگرام کی تکمیل کے اہداف حاصل کرنے کی ہدایت شائع 04 نومبر 2026 04:51pm
ارجنٹائن کی زرعی مشینری و ٹیکنالوجی میں مہارت پاکستان کو فراہم کرنے کی پیشکش پاکستان میں ارجنٹائن کے سفیر سیبسٹین سایوس نے زرعی پیداوار کے بھاری نقصانات پر قابو پانے میں پاکستان کی مدد کے لیے... شائع 04 نومبر 2026 04:31pm
ایف پی سی سی آئی کے زیر اہتمام پاکستان، آسیان بزنس راؤنڈ ٹیبل کا انعقاد پاکستان-آسیان بزنس فورم کے قیام، تجارتی نمائشوں اور سرمایہ کاری کے فروغ کی تجویز شائع 04 نومبر 2026 03:57pm
انٹربینک مارکیٹ: ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی جاری ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 276.70 روپے پر بند شائع 04 نومبر 2026 03:52pm
اکتوبر میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 1.17 فیصد بڑھ گئی سیمنٹ کی برآمدی فروخت 3.67 فیصد کمی کے ساتھ 7 لاکھ 68 ہزار 754 ٹن رہیں شائع 04 نومبر 2026 03:43pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 13900 روپے کا بڑا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 139 ڈالر کے اضافے سے 4035 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 04 نومبر 2026 02:07pm
یوم اقبال، پاکستان اسٹاک ایکسچینج 9 نومبر کو بند رہے گی پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) علامہ اقبال ڈے کے موقع پر پیر 9 نومبر 2026 کو بند رہے گی۔ نوٹس کے مطابق تمام ٹی... شائع 04 نومبر 2026 02:00pm
اسٹیٹ بینک 9نومبر کو بند رہے گا اسٹیٹ بینک 9 نومبر یومِ علامہ اقبال کے موقع پر عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) سے... شائع 04 نومبر 2026 12:01pm
اکتوبر میں ریکارڈ ذخائر کی توقعات، پام آئل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری پام آئل کا بینچ مارک معاہدہ 55 رنگٹ کمی کے بعد 4,496 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا شائع 04 نومبر 2026 11:31am
امریکی انتخابات، ایران تنازع کے حل کی امید، اسٹاک ایکسچینج 4 ہزار پوائنٹس بڑھ گیا کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 172,013.48 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 04 نومبر 2026 08:02pm
نگبو گرین کے حصص 4 روز میں 34 فیصد سے زائد گر گئے کمپنی کے حصص کی قیمت منگل کو 13.82 روپے پر بند ہوئی شائع 04 نومبر 2026 10:29am
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں 8 فیصد اضافے کی تجویز دیدی تجویز کے تحت فی یونٹ قیمت 25.32 روپے سے بڑھ کر 27.309 روپے ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے شائع 04 نومبر 2026 09:41am
آسان ٹیکس اسکیم، غیر رجسٹرڈ دکانداروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ اسکیم کے تحت رجسٹریشن نہ کرانے والے ریٹیلرز کے خلاف جرمانوں سمیت دیگر اقدامات کیے جائیں گے، بلال اظہر کیانی شائع 04 نومبر 2026 09:30am
ای ایف ایس کے تحت مشینری اور کیپٹل گڈز کی درآمد کے ضوابط آسان بنانے کا فیصلہ اہلیت کے معیار کو یکساں بنانے اور کسی بھی قسم کی چھوٹ نہ دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے شائع 04 نومبر 2026 09:22am
کموڈٹیز خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا اثر، عالمی منڈی میں سونا مہنگا ہوگیا اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد اضافے کے بعد 3,934.75 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 04 نومبر 2026 09:03am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر