اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 90 لاکھ ڈالر اضافہ، حجم 21.56 ارب ڈالر ہوگیا ملک کے مجموعی مائع زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 86 کروڑ ڈالر ہوگئے، جن میں کمرشل بینکوں کے پاس موجود ذخائر کا حجم 5 ارب 30 کروڑ ڈالر ہے شائع 05 نومبر 2026 09:35pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 9600 روپے کا بڑا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 96 ڈالر کے اضافے سے 4131 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 05 نومبر 2026 04:15pm
گندھارا آٹوموبائلز نے نئی آٹو پالیسی کے انتظار میں ٹی 9 ہنٹر پلگ اِن ہائبرڈ الیکٹرک گاڑی کی لانچ مؤخر کردی کمپنی نے مالی سال 2026 کے دوران ٹی 9 ہنٹر کے 1,928 یونٹس فروخت کیے شائع 05 نومبر 2026 04:08pm
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط *کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 276.67 روپے پر بند شائع 05 نومبر 2026 04:04pm
ایس ایس جی سی کا مالی سال 2026 میں منافع 26 فیصد کمی کے بعد 2.5 ارب روپے رہ گیا کمپنی نے اس عرصے کے دوران نقد منافع (کیش ڈیویڈنڈ) دینے کا اعلان نہیں کیا شائع 05 نومبر 2026 03:11pm
ایس ای سی پی نے اکتوبر میں 5 ہزار سے زائد نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کی نئی رجسٹریشنز میں پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیوں کا حصہ 55.4 فیصد رہا شائع 05 نومبر 2026 12:43pm
ایف پی سی سی آئی انتخابات: ایس ایم تنویر کے مقابلے میں بی ایم پی اور بی ایم جی کا مشترکہ امیدوار لانے پر غور بی ایم پی رہنماؤں کی زبیر موتی والا سے صدارتی انتخاب لڑنے کی درخواست، انجم نثار اور سینیٹر غلام علی بھی اجلاس میں شریک شائع 05 نومبر 2026 12:32pm
کوئلے کے منصوبوں کی رائلٹی تھر کے مقامی علاقوں کی ترقی پر خرچ ہوگی، قاسم سومرو وزیراعلیٰ سندھ نے واضح کیا ہے کہ کوئلے کے منصوبوں سے حاصل ہونے والی آمدن تھر کی مقامی آبادی کی ترقی پر خرچ کی جائے گی شائع 05 نومبر 2026 12:17pm
ایئر لنک نے الیکٹرک وہیکل انڈسٹری میں قدم رکھ دیا، ایئر وی متعارف ایئر وی نے چھ مختلف سیریز کے تحت 11 ماڈلز کے ساتھ مارکیٹ میں قدم رکھا ہے شائع 05 نومبر 2026 12:10pm
ملائیشین پام آئل کے نرخ 25 ہفتوں کی کم ترین سطح کے قریب آگئے پام آئل کے بینچ مارک کنٹریکٹ کی قیمت 56 رنگٹ کمی کے بعد 4,440 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگئی شائع 05 نومبر 2026 11:53am
کسانوں کا گنے کی قیمت 650 روپے فی من مقرر کرنے کا مطالبہ، حکومت کو 10 روز کی مہلت مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو اسلام آباد میں احتجاج کریں گے، کسان اتحاد شائع 05 نومبر 2026 11:48am
حکومت سپر ٹیکس مکمل ختم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، چیئرمین ایف بی آر سپر ٹیکس کی شرح پہلے ہی 2 فیصد پوائنٹس کم کی جا چکی ہے، راشد محمود لنگڑیال شائع 05 نومبر 2026 11:38am
ڈالر اور ٹریژری بانڈز کے منافع میں کمی، سونے کی قیمت دو ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.9 فیصد اضافے کے ساتھ 4,134.83 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 05 نومبر 2026 11:21am
پی آئی اے کے بیڑے کی بحالی شروع، جنوری میں دو مزید طیارے شامل ہوں گے نجکاری کے بعد ایئرلائن اپنی آپریشنل صلاحیت بحال کرنے اور خدمات بہتر بنانے کے لیے کام کر رہی ہے، پی آئی اے حکام شائع 05 نومبر 2026 10:54am
اسٹاک اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا سلسلہ جاری، 100 انڈیکس تقریباً 2 فیصد بڑھ گیا بینچ مارک انڈیکس 175,379.86 پوائنٹس پر بند ہوا اپ ڈیٹ 05 نومبر 2026 07:34pm
ٹھٹھہ سیمنٹ کا الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ میں داخلے کا فیصلہ ٹھٹھہ سیمنٹ چین سے ابتدائی طور پر مکمل تیار شدہ (سی بی یو) الیکٹرک گاڑیاں درآمد کریگی شائع 05 نومبر 2026 10:03am
لوڈ شیڈنگ، حکم امتناع کے باعث ڈسکوز اور کے الیکٹرک کے خلاف کارروائی رکی ہوئی ہے، نیپرا مجموعی تکنیکی اور تجارتی نقصانات کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ موجودہ قانونی اور ضابطہ جاتی نظام کے تحت تسلیم شدہ نہیں، نیپرا شائع 05 نومبر 2026 09:28am
پاکستان نے ایل این جی کے دو کارگو خریدنے کیلئے ٹینڈر جاری کردئیے ہر کارگو کے لیے ایل این جی کی مقدار ایک لاکھ 40 ہزار مکعب میٹر مقرر کی گئی ہے شائع 05 نومبر 2026 09:18am
مالیات امریکی انتخابی نتائج، عالمی منڈی میں ڈالر کی قدر میں کمی ڈالر انڈیکس 0.06 فیصد کمی کے بعد 101.41 پر آگیا شائع 05 نومبر 2026 08:56am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر