پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) علامہ اقبال ڈے کے موقع پر پیر 9 نومبر 2026 کو بند رہے گی۔
نوٹس کے مطابق تمام ٹی آر ای سرٹیفکیٹ ہولڈرز، عملے اور متعلقہ افراد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ علامہ اقبال ڈے کے موقع پر قومی تعطیل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ پیر 9 نومبر 2026 کو بند رہے گی۔
اس سے قبل اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بھی اعلان کیا تھا کہ حکومت پاکستان کی جانب سے یوم اقبال کے موقع پر عام تعطیل کے اعلان کے پیش نظر وہ پیر کو بند رہے گا۔
























Comments