اسٹیٹ بینک 9 نومبر یومِ علامہ اقبال کے موقع پر عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) سے جاری اعلامیہ کے مطابق پیر 9 نومبر 2026ء کو حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق بینک دولت پاکستان یومِ علامہ اقبال کے موقع پر عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔
حکومتِ پاکستان نے اس روز عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔





















Comments