ڈیزل 1.64 روپے فی لیٹر مہنگا، پٹرول 1.60 روپے سستا نئی قیمتوں کا اطلاق 23 اکتوبر کیلئے ہوگا شائع 22 اکتوبر 2026 11:18pm
نجکاری کمیشن نے آئیسکو کی فروخت کے لیے 10 فریقوں کو اہل قرار دے دیا فیسکو، زرعی ترقیاتی بینک اور اسٹیٹ لائف کی نجکاری سے متعلق اہم فیصلوں کی بھی منظوری دے دی گئی شائع 22 اکتوبر 2026 11:04pm
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 1 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ، حجم 21.49 ارب ڈالر ہوگیا مجموعی مائع زرمبادلہ ذخائر 26.83 ارب ڈالر ہیں شائع 22 اکتوبر 2026 10:32pm
پی ٹی سی کی جی ایس پی پلس برقرار رکھنے کے لیے وزیرِ اعظم سے وزارتوں کو متحرک کرنے کی درخواست یورپی یونین کی منڈی پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات کا تقریباً 40 فیصد ہے، تاہم جی ایس پی پلس کی مراعات برقرار رکھنے کے لیے انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کے شعبوں میں قابلِ تصدیق بہتری اور مؤثر عمل درآمد ناگزیر ہے شائع 22 اکتوبر 2026 10:14pm
الغازی ٹریکٹرز کا 9 ماہ میں 1.66 ارب روپے منافع، آمدنی 79 فیصد بڑھ گئی ٹریکٹرز کی فروخت 60 فیصد بڑھ کر 6,587 یونٹس ہوگئی، اعدادوشمار شائع 22 اکتوبر 2026 04:28pm
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط کاروبار کے اختتام پر مقامی کرنسی ایک پیسے کے اضافے سے 276.85 روپے فی ڈالر پر بند شائع 22 اکتوبر 2026 04:15pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3000 روپے کی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 30 ڈالر کی کمی سے 4090 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 22 اکتوبر 2026 03:51pm
انٹرلوپ کا ڈیری پروسیسنگ پلانٹ میں 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ کمپنی پیداوار کا ایک حصہ برآمد کرکے پاکستان کی ویلیو ایڈڈ برآمدات میں بھی اضافہ کرے گی شائع 22 اکتوبر 2026 03:21pm
اے آئی میں سرمایہ کاری، تیسری سہ ماہی میں نوکیا کا منافع دگنا ہوگیا سہ ماہی کے دوران نوکیا کا منافع بڑھ کر 156 ملین یورو ہوگیا شائع 22 اکتوبر 2026 03:14pm
چین کی 179 الیکٹرک بسیں کراچی بندرگاہ پہنچ گئیں مذکورہ جہاز کراچی گیٹ وے ٹرمینل ملٹی پرپز لمیٹڈ پر لنگرانداز ہوا شائع 22 اکتوبر 2026 02:16pm
نومبر میں خام پام آئل کی قیمت 1,128 ڈالر فی ٹن سے زائد رہنے کا امکان برآمدی طلب میں اضافہ، بایو ڈیزل کی مسلسل کھپت اور موسم کے باعث پیداوار میں کمی وجہ قرار شائع 22 اکتوبر 2026 02:09pm
تیز تر اصلاحات سے 2050ء تک پاکستان کی آمدنی تین گنا ہو سکتی ہے، عالمی بینک پاکستان کے پاس اب تیز رفتار اور پائیدار اقتصادی ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کا موقع موجود ہے، رپورٹ شائع 22 اکتوبر 2026 02:04pm
تیل مہنگا ہونے سے سونے کی قیمت میں ایک فیصد سے زائد کمی اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.1 فیصد کمی کے بعد 4,094.90 ڈالر فی اونس پر آگئی شائع 22 اکتوبر 2026 11:55am
گیس لیوی پالیسی کا جائزہ لینے کے لیے حکومتی کمیٹی قائم اجلاس میں پنجاب انفرااسٹرکچر سیس پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا شائع 22 اکتوبر 2026 11:49am
ہوزری مینوفیکچررز کا اصل ایکسپورٹ فیسلیٹیشن اسکیم بحال کرنے کا مطالبہ پالیسی میں تبدیلیوں سے ٹیکسٹائل برآمد کنندگان کی لاگت بڑھ گئی ہے، چیئرمین سید ضیا علمدار حسین شائع 22 اکتوبر 2026 11:20am
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے اسٹاک مارکیٹ پر منفی اثرات، 100انڈیکس 2 ہزار پوائنٹس گرگیا کاروبار کے اختتام پر100 انڈیکس 163,924.31 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2026 06:41pm
نورا ای وی کی الیکٹرک گاڑیوں کی نئی قیمتوں کا اعلان، نرخ 29 لاکھ روپے تک مقرر کمپنی کے مطابق 4,000 واٹ موٹر اور 9.1 کلوواٹ آور ایل ایف پی بیٹری والی ای 30 ایکو کی قیمت 18 لاکھ 99 ہزار 999 روپے مقرر کی گئی ہے شائع 22 اکتوبر 2026 09:51am
اسٹیل ملز میں پیداواری نگرانی کا نظام نصب کرنے کیلئے 20 دسمبر کی ڈیڈ لائن مقرر اس نظام کے ذریعے اسٹیل کی پیداوار اور ترسیل کی الیکٹرانک نگرانی کی جائے گی شائع 22 اکتوبر 2026 09:43am
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے بعد مسابقتی نظام متعارف کرانے کی تجویز مجوزہ ماڈل کے تحت بجلی کے شعبے کو چار حصوں میں تقسیم کیا جائے گا شائع 22 اکتوبر 2026 09:36am
مالیات فیڈرل ریزرو پر نظریں، امریکی ڈالر میں جاری کمی کا سلسلہ تھم گیا توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ ان اجلاسوں میں شرح سود میں اضافہ کیا جا سکتا ہے یا انہیں موجودہ اعلیٰ سطح پر برقرار رکھا جائے گا شائع 22 اکتوبر 2026 09:20am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر