پیٹرول 2.71 روپے، ڈیزل 3 پیسے فی لیٹر سستا نئی قیمتوں کا اطلاق بدھ، 14 اکتوبر کیلئے ہوگا شائع 13 اکتوبر 2026 11:38pm
ٹیکسٹائل کونسل کا وزیراعظم سے دھاگے اور کپڑے کے لیے برآمدی سہولت اسکیم برقرار رکھنے کا مطالبہ پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کے چیئرمین نے تمام اقسام کے دھاگے اور کپڑے کو اسکیم سے خارج کرنے کے مطالبات کی مخالفت کردی شائع 13 اکتوبر 2026 09:05pm
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا آئی ایم ایف پروگرام کے تحت اصلاحات جاری رکھنے کا عزم محمد اورنگزیب نے قرضوں کے انتظام کے ایسے اقدامات کی تفصیلات بتائیں جن کا مقصد قرضوں کی مالیاتی لاگت کم کرنا، ادائیگی کی مدت بڑھانا اور قرضوں کی تجدید سے وابستہ خطرات گھٹانا ہے شائع 13 اکتوبر 2026 07:12pm
ایس ای فروٹس اینڈ ویجیٹیبل نئی تفصیلات کے ساتھ آئی پی او درخواست دوبارہ جمع کرائے گی اضافی تفصیلات میں بنیادی کاروبار کی منتقلی سے متعلق مزید معلومات فراہم کی جائیں گی، بیان شائع 13 اکتوبر 2026 04:17pm
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی جاری ڈالر کے مقابلے روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 276.96 روپے پر بند شائع 13 اکتوبر 2026 03:42pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ، چاندی مستحکم عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر کے اضافے سے 4183 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 13 اکتوبر 2026 03:10pm
اینگرو پاورجن قادرپور نے خرم عبداللہ کو سی ای او تعینات کردیا، اطہر خواجہ مستعفی اطہر ابرار خواجہ کو کمپنی کا ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا شائع 13 اکتوبر 2026 02:46pm
چینی کمپنی کا پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کا عزم چینی گروپ کے وفد کی وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان سے ملاقات شائع 13 اکتوبر 2026 02:36pm
ایف پی سی سی آئی انتخابات: یو بی جی کا ایس ایم تنویر کو صدارتی امیدوار نامزد کرنے کا متفقہ فیصلہ یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے انتخابات... شائع 13 اکتوبر 2026 02:13pm
اپٹما کا درآمدی فراڈ کے خلاف کسٹمز کی کارروائی کا خیرمقدم مقامی صنعت کے تحفظ کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت ہے، ایسوسی ایشن شائع 13 اکتوبر 2026 02:07pm
یو بی ایل رورل بینک اور یونیورسل ایگری ٹریکٹر کمپنی کے درمیان کسانوں کو ٹریکٹر فنانسنگ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے اسٹریٹجک معاہدہ یو بی ایل رورل بینک اہل کسانوں، زرعی کاروباری افراد اور دیہی صارفین کو ضمانت سے مشروط ٹریکٹر فنانسنگ فراہم کرے گا شائع 13 اکتوبر 2026 02:03pm
سالٹ مینوفیکچررز کا انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ آئی آرآئی ایس پورٹل میں خرابیوں کی وجہ سے ٹیکس دہندگان پریشان ہیں، اسماعیل ستار شائع 13 اکتوبر 2026 01:56pm
لکی انویسٹمنٹس نے کیپیٹل پروٹیکشن فنڈ پلان ون متعارف کرادیا اس فنڈ کے تحت سرمایہ کاری کو شریعت کے مطابق لسٹڈ ایکویٹی سیکیورٹیز اور منی مارکیٹ یا فکسڈ انکم انسٹرومنٹس کے درمیان حالات کے مطابق تقسیم کیا جائے گا شائع 13 اکتوبر 2026 01:43pm
پام آئل کے بلند ذخائر کے باعث قیمتوں میں کمی بینچ مارک فیوچر معاہدے کی قیمت 39 رنگٹ کمی کے بعد 4,598 رنگٹ فی میٹرک ٹن رہ گئی شائع 13 اکتوبر 2026 01:29pm
اے آئی میں سرمایہ کاری عالمی معاشی ترقی کی محرک، جنگ اور قرضوں سے عالمی معیشت کو خطرات لاحق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے منگل کو کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے باعث توانائی شعبے کو پہنچنے والے... شائع 13 اکتوبر 2026 01:09pm
پاکستان میں شرح نمو سست، 2027 میں مہنگائی 9.9 فیصد تک پہنچنے کا امکان، آئی ایم ایف جاری کھاتے کا توازن 2026 میں مستحکم رہنے کا تخمینہ ہے، رپورٹ شائع 13 اکتوبر 2026 12:26pm
جی 24 اجلاس، پاکستان کا عالمی مالیاتی نظام میں اصلاحات پر زور مشکل معاشی اصلاحات کرنے والے ممالک کو بروقت معاونت فراہم کی جائے، محمد اورنگزیب شائع 13 اکتوبر 2026 11:57am
پاکستان کا مزید پانڈا بانڈز جاری کرنے کا منصوبہ، قرض کے لیے جاپانی مارکیٹ پر بھی نظریں معاشی بحران کے ایک عرصے کے بعد پاکستان کی معیشت کسی حد تک سنبھل گئی ہے، وزیر خزانہ شائع 13 اکتوبر 2026 11:32am
پاکستان اور ایتھوپیا کا برآمدات کیلئے ادویات کی رجسٹریشن تیز کرنے کا فیصلہ وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر عمر حسین اوبا کی ملاقات شائع 13 اکتوبر 2026 11:15am
اسٹاک اسٹاک ایکسچینج : کے ایس ای 100 انڈیکس 348 پوائنٹس گر گیا بینچ مارک انڈیکس 164,776.44 پوائنٹس پر بند ہوا اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2026 07:31pm
تمام پیداواری شعبوں میں خودکار نگرانی کا نظام 31 دسمبر تک فعال کیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت صارفین سے وصول کردہ سیلز ٹیکس حکومت کو جمع نہ کرانے والے کاروباری ادارے کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں ہوں گے، شہباز شریف شائع 13 اکتوبر 2026 09:59am
مالیات مشرق وسطیٰ اور یوکرین میں توانائی تنصیبات پر حملے، امریکی ڈالر کی قدر مستحکم ڈالر انڈیکس، جو چھ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر کو ظاہر کرتا ہے، ایشیائی کاروبار کے دوران 102.56 پر رہا شائع 13 اکتوبر 2026 09:40am
کموڈٹیز امریکی شرح سود میں اضافے کے خدشات، سونے کی قیمتوں میں کمی اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد کمی کے بعد 4,164.45 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 13 اکتوبر 2026 09:34am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر