پٹرول 1 روپے 20 پیسے فی لیٹر مہنگا، ڈیزل 17 پیسے سستا نئی قیمتوں کا اطلاق جمعرات، 15 اکتوبر کیلئے ہوگا شائع 14 اکتوبر 2026 11:11pm
انٹربینک مارکیٹ: ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط *ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 276.95 روپے پر بند شائع 14 اکتوبر 2026 04:15pm
غیر قانونی سرمایہ کاری اسکیمیں، ایس ای سی پی کا انٹیلی جنس یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ تصدیق شدہ معلومات مزید تحقیقات یا قانونی کارروائی کے لیے ایس ای سی پی کے متعلقہ شعبوں کو بھیجی جائیں گی شائع 14 اکتوبر 2026 02:27pm
ایف پی سی سی آئی صدارت، یو بی جی کا بی ایم پی سے معاہدہ ختم کرنے کا مطالبہ دونوں گروپوں کے درمیان اتحاد کے معاملے پر اختلافات کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں شائع 14 اکتوبر 2026 02:24pm
ڈی ڈبلیو پی ٹیکنالوجیز نے سِسکو پارٹنر ایوارڈز 2026-2025میں چار اعزازات اپنے نام کر لیے ان اعزازات میں پارٹنر آف دی ایئر، کمرشل پارٹنر آف دی ایئر، کسٹمر ایکسپیرینس پارٹنر آف دی ایئر اور ایکسیلئنس اِن ایکشن ایوارڈ شامل ہیں شائع 14 اکتوبر 2026 02:02pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3000 روپے کی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 30 ڈالر کی کمی سے 4153 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 14 اکتوبر 2026 01:49pm
کیو ٹیک کا چینی کمپنی سے معاہدہ، لیتھیم بیٹریوں کی مقامی اسمبلنگ کا منصوبہ *کیو ٹیک جدید لیتھیم بیٹریوں پر مبنی توانائی ذخیرہ کرنے کے نظام متعارف کرانے اور مرحلہ وار ان کی مقامی اسمبلنگ شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے شائع 14 اکتوبر 2026 01:30pm
بینکنگ محتسب نے صارفین کو 1.46 ارب روپے کا ریلیف فراہم کردیا بینک صارفین اپنی ذاتی اور مالی معلومات کسی تیسرے شخص کو فراہم نہ کریں، سراج الدین عزیز شائع 14 اکتوبر 2026 01:02pm
کاٹی کا ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کا مطالبہ آن لائن نظام میں تکنیکی خرابیوں اور مسلسل تاخیر کے باعث تاجروں اور صنعت کاروں کی بڑی تعداد اب بھی اپنے گوشوارے جمع نہیں کراسکی، شیخ عمر ریحان شائع 14 اکتوبر 2026 12:56pm
کیش لیس مہم: ڈیجیٹل ادائیگیوں کی سخت نگرانی اور ٹیکس اصلاحات کا فیصلہ وزیراعظم کے کیش لیس پاکستان اقدام نے گزشتہ ایک سال کے دوران اہم سنگ میل عبور کیے شائع 14 اکتوبر 2026 12:30pm
عالمی منڈی میں پام آئل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز اضافہ پام آئل کا بینچ مارک معاہدہ دوپہر کے وقفے تک 51 رنگٹ اضافے کے بعد 4,733 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر پہنچ گیا شائع 14 اکتوبر 2026 12:18pm
اسٹیٹ بینک نے خواتین کی مالی شمولیت کے لیے بینکنگ آن ایکویلیٹی 2026 پالیسی متعارف کرا دی نئی پالیسی کا مقصد خواتین کیلئے بینکاری، ڈیجیٹل مالیاتی خدمات، قرضوں، کاروباری مواقع اور مالیاتی آگاہی تک رسائی بہتر بنانا ہے شائع 14 اکتوبر 2026 12:14pm
پاکستان کا امریکی توانائی کی درآمدات بڑھانے، بوئنگ طیاروں کی خریداری کے لیے مالی معاونت پر غور وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکی محکمہ خارجہ کے سفیر یون کے درمیان ملاقات شائع 14 اکتوبر 2026 12:10pm
چین کی برآمدات میں ستمبر کے دوران 36.3 فیصد کا بڑا اضافہ، درآمدات بھی 31 فیصد بڑھ گئیں کسٹمز کی جانب سے یہ اعدادوشمار بدھ کو جاری کیے گئے شائع 14 اکتوبر 2026 11:42am
اسٹاک اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، کے ایس ای 100 انڈیکس 600 پوائنٹس سے زائد بڑھ گیا بینچ مارک انڈیکس 165,417.51 پوائنٹس پر بند ہوا اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2026 06:18pm
رواں مالی سال معاشی نمو 4 فیصد سے زیادہ رہنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ پاکستان پانڈا بانڈز اور سکوک کے ذریعے مالی وسائل کے ذرائع متنوع بنائے گا، محمد اورنگزیب شائع 14 اکتوبر 2026 10:49am
مالیات امریکی افراطِ زر کے اعداد و شمار سے قبل ڈالر دباؤ کا شکار گزشتہ روز 18 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی شائع 14 اکتوبر 2026 09:30am
کموڈٹیز امریکی افراطِ زر کے اعداد و شمار سے قبل عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں مستحکم عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 4,159.45 ڈالر پر برقرار رہی شائع 14 اکتوبر 2026 09:24am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر