محمد اورنگزیب نے قرض لینے والے ممالک کے پلیٹ فارم کی سربراہی سنبھال لی وزیر خزانہ نے کہا کہ یہ پلیٹ فارم باہمی تجربات سے سیکھنے اور تکنیکی تعاون کو فروغ دے گا شائع 12 اکتوبر 2026 04:32pm
روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری، ڈالر 276 کی سطح پر آگیا *ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 276.97 روپے پر بند شائع 12 اکتوبر 2026 03:55pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کی کمی ریکارڈ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 21 ڈالر کی کمی سے 4174 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 12 اکتوبر 2026 02:01pm
ڈیجیٹل اسکالرز پروگرام میں توسیع، نوجوان خواتین کو ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کا ہدف یہ اقدام زونگ نے نالج پلیٹ فارم کے اشتراک سے بچیوں کے عالمی دن کے موقع پر شروع کیا شائع 12 اکتوبر 2026 01:24pm
پہلی سہ ماہی، ایف بی آر نے محصولات کی وصولی کا ہدف عبور کرگیا 3,053 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 3,083.5 ارب روپے جمع شائع 12 اکتوبر 2026 01:06pm
پاکستان قلیل مدتی بیرونی قرضوں کی ری فنانسنگ کرے گا، محمد اورنگزیب رواں سال بیرونی مالیاتی ضروریات کے فرق کو ہر صورت پورا کرنا بنیادی مقصد نہیں، وزیر خزانہ شائع 12 اکتوبر 2026 12:59pm
روئی کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان، اسپاٹ ریٹ 600 روپے من بڑھ گیا سندھ میں روئی کا بھاؤ 18,400، پنجاب میں 18,800 روپے من رہا شائع 12 اکتوبر 2026 12:33pm
ایف پی سی سی آئی صدارت، پی بی ایف کی ایس ایم تنویر کی حمایت کا اعلان پاکستان کا کاروباری اور صنعتی شعبہ اس وقت غیر معمولی مشکلات سے دوچار ہے،فورم شائع 12 اکتوبر 2026 12:07pm
پام آئل کی قیمت میں اضافہ، سویابین آئل اور خام تیل کی مندی سے تیزی محدود پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ 43 رنگٹ یا 0.94 فیصد اضافے کے بعد 4,635 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر پہنچ گیا شائع 12 اکتوبر 2026 11:57am
مشرقِ وسطیٰ میں سپلائی متاثر، پاکستان کا لیبیا سے خام تیل درآمد کرنے پر غور وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک سے لیبیا کے وزیرِ تیل و گیس خلیفہ رجب عبدالصادق کی ملاقات شائع 12 اکتوبر 2026 11:53am
طارق کرمانی طبی وجوہات کی بنا پر پاکستان ریفائنری کے چیئرمین کے عہدے سے مستعفی طارق کرمانی کو ملکی اور بین الاقوامی سطح پر کارپوریٹ شعبے میں 50 سال سے زائد کا تجربہ حاصل ہے شائع 12 اکتوبر 2026 11:16am
اسٹاک سیاسی بے یقینی اسٹاک مارکیٹ پر اثرانداز، 100 انڈیکس تقریباً 2 ہزار پوائنٹس گرگیا کے ایس ای 100 انڈیکس 165,124.41 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2026 10:15pm
معاشی شرح نمو 4 فیصد سے تجاوز کرنے کی توقع، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد حاصل کرنے کا ہدف 5 سے 6 اداروں کی نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد حاصل ہوسکتے ہیں، محمد اورنگزیب مجوزہ 10 ارب ڈالر کے ایکسچینج استحکام فنڈ پر امریکا سے مذاکرات جاری ہیں شائع 12 اکتوبر 2026 10:21am
کوئلے کی فراہمی کے معاہدوں پر ایک سال کی حد ناقابلِ عمل ہے، پورٹ قاسم پاور کمپنی اس پابندی سے ایندھن کی دستیابی متاثر، خریداری کے معاملات پیچیدہ اور کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والے پلانٹس کے لیے خطرات بڑھ سکتے ہیں، کمپنی کا موقف شائع 12 اکتوبر 2026 09:58am
کموڈٹیز تیل اور ڈالر کی قیمتوں میں کمی کا اثر، عالمی منڈی میں سونا مہنگا اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 فیصد اضافے کے بعد 4,206.01 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 12 اکتوبر 2026 09:22am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر