آئیسکو کی نجکاری کے لیے 10 سرمایہ کار گروپس کی دلچسپی 3 ترک کمپنیاں بھی نجکاری کے عمل میں شامل ہونے کی خواہشمند شائع 21 ستمبر 2026 07:35pm
ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ملائیشین پام آئل فیوچرز میں پیر کو محدود دائرے میں کاروبار ہوا کیونکہ دالیان سویا آئل کی مضبوط قیمتوں نے مارکیٹ کو... شائع 21 ستمبر 2026 03:55pm
انٹربینک مارکیٹ: ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید بہتر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 277.22 روپے پر بند شائع 21 ستمبر 2026 03:28pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700 روپے کی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 27 ڈالر کی کمی سے 4350 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 21 ستمبر 2026 03:09pm
زوما ریسورسز کا عالمی کنیکٹیویٹی توسیع کیلئے برطانیہ میں ذیلی کمپنی قائم کرنے کا فیصلہ زوما ریسورسز لمیٹڈ نے اپنی بین الاقوامی توسیعی حکمت عملی کے تحت برطانیہ میں اپنی مکمل ملکیتی ذیلی کمپنی قائم کرلی... شائع 21 ستمبر 2026 02:04pm
ایس ای فروٹس اینڈ ویجیٹیبل کا آئی پی او، بک بلڈنگ دو گھنٹے میں مکمل سبسکرائب بولی کا عمل 22 ستمبر تک جاری رہے گا شائع 21 ستمبر 2026 12:57pm
پاکستان نے آبنائے ہرمز کے راستے قطر سے ایل این جی کی ایک اور کھیپ حاصل کرلی ٹینکر کے منگل تک پاکستان کی ایل این جی درآمدی سہولت پر پہنچنے کی توقع ہے شائع 21 ستمبر 2026 12:32pm
فریزلینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان کے سی ای او کاشان حسن مستعفی کاشان حسن کمپنی کی پالیسی کے مطابق نوٹس پیریڈ مکمل ہونے تک اپنی ذمہ داریاں انجام دیتے رہیں گے، نوٹس شائع 21 ستمبر 2026 11:47am
کریم پے کے سابق سربراہ جنید اقبال اینگرو کارپوریشن کے سی ای او نامزد جنید اقبال اس وقت اینگرو ہولڈنگز کے سی ای او کے مشیر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2026 01:37pm
سونے کی قیمت میں کمی، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال اور شرح سود کا منظرنامہ مرکزِ توجہ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 فیصد کمی کے بعد 4,362.60 ڈالر فی اونس پر آگئی شائع 21 ستمبر 2026 11:21am
اسٹاک ایکسچینج ، 100 انڈیکس کا اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 171,153.16 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2026 06:03pm
ایف بی آر نے گھی، کوکنگ آئل کی کم از کم قیمت مقرر کردی ڈیجیٹل انوائسنگ اور پیداواری نگرانی کے نظام کی پابندی کرنے والے رجسٹرڈ افراد کو فی کلوگرام 25 روپے کی رعایت دی جائے گی۔ شائع 21 ستمبر 2026 09:38am
مالیات ین میں اتار چڑھاؤ، کرنسی مداخلت کے امکانات پر قیاس آرائیاں بینک آف جاپان نے جمعہ کو شرحِ سود 1.25 فیصد کردی، جو 31 سال کی بلند ترین سطح ہے شائع 21 ستمبر 2026 09:05am
حکومت نے بجلی کے کاروبار سے نکلنے کا عمل شروع کردیا اس وقت حکومت مرکزی نظام کے تحت بجلی خرید کر صارفین کو فراہم کرتی ہے، اویس لغاری شائع 21 ستمبر 2026 08:57am