حکومت نے مسابقتی بجلی مارکیٹ کے تحت 400 میگاواٹ کی پہلی نیلامی کا آغاز کردیا پہلی وھیلنگ نیلامی کا آغاز درخواست برائے تجاویز (آر ایف پی) جاری کرکے کردیا گیا شائع 20 ستمبر 2026 01:17pm
ذکریا اکبر ضیا اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر منتخب محمد اشفاق حسین چٹھہ سینئر نائب صدر اور محمد وقاص خان نائب صدر منتخب ہوئے شائع 20 ستمبر 2026 12:58pm
کمپیٹیشن کمیشن کی بڑی کارروائی : ایڈبل آئل ٹینکر اونرز ایسوسی ایشن پر 6 کروڑ روپے جرمانہ دسمبر 2025ء میں شوکاز نوٹس ملنے کے باوجود اگست 2026ء میں کرائے دوبارہ بڑھائے گئے شائع 20 ستمبر 2026 12:27pm
زرعی ماہرین کا حکومت سے 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ پی ایس ایم اے کے صدر کے مطابق اس وقت ملک میں 15 لاکھ 20 ہزار (1.52 ملین) ٹن کا اضافی اسٹاک موجود ہے شائع 20 ستمبر 2026 12:15pm
بی ایم جی قیادت کاروباری مسائل کو مؤثر انداز میں حکومت کے سامنے پیش کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، عارف حبیب پریمیئر کیبلز نے بزنس مین گروپ (بی ایم جی) کے رہنماؤں اور امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ دیا شائع 20 ستمبر 2026 12:04pm
برونائی کو میڈ ان پاکستان گاڑیوں کی ترسیل، پاک سوزوکی کا برآمدات کے آغاز کا اعلان پاک سوزوکی کی یہ اہم کامیابی پاکستان کی اعلیٰ معیار کی گاڑیاں تیار کرنے کی بڑھتی ہوئی صلاحیت کی عکاسی کرتی ہے شائع 20 ستمبر 2026 11:49am
پی آئی اے نے آئی اے ٹی اے سیفٹی آڈٹ رجسٹریشن کی تجدید حاصل کرلی پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق قومی فضائی کمپنی نے رسک بیسڈ آئی او ایس اے آڈٹ کامیابی سے مکمل کیا شائع 20 ستمبر 2026 10:10am