پاکستان میں مہنگائی اگست میں 11.1 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی جولائی میں صارف قیمت اشاریہ 9.2 فیصد ریکارڈ کیا گیا شائع 01 ستمبر 2026 06:52pm
انٹربینک مارکیٹ: ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا انٹربینک میں ڈالر ایک پیسے کی بہتری سے 277.46 روپے پر بند ہوا شائع 01 ستمبر 2026 04:15pm
فوجی فاؤنڈیشن نے عسکری جنرل انشورنس کے 51 فیصد حصص حاصل کرلیے اے جی آئی سی ایل کے 51,337,953 عام حصص، جو کمپنی کے جاری اور ادا شدہ حصص کے 51 فیصد کے مساوی ہیں آرمی ویلفیئر ٹرسٹ سے فوجی فاؤنڈیشن کو کیریئنگ کاسٹ پر منتقل کیے گئے شائع 01 ستمبر 2026 02:03pm
لاہور چیمبر کی ڈائریکٹری آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری 2026 لانچ ، 51 ہزار سے زائد کاروباری اداروں کی تفصیلات شامل ڈائریکٹری میں مینوفیکچررز، ایکسپورٹرز، امپورٹرز، ٹریڈرز اور سروسز سیکٹر سے وابستہ کاروباری اداروں کی معلومات شامل شائع 01 ستمبر 2026 01:19pm
آئی ایم سی کی گاڑیوں کی فروخت میں 33 فیصد کا شاندار اضافہ 30 جون 2026ء کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران 45,035 یونٹس فروخت کیے گئے شائع 01 ستمبر 2026 12:59pm
نیپال سیلاب، او آئی سی سی آئی کا پاکستان کو موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کیلئے اقدامات تیز کرنے پر زور نیپال میں تباہ کن سیلاب سے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار شائع 01 ستمبر 2026 12:48pm
ایف بی آر نے ہدف سے 12 ارب روپے زائد ٹیکس اکھٹا کرلیا اگست 2026 میں ایف بی آر نے 930 ارب روپے کے ماہانہ ہدف کے مقابلے میں 902 ارب روپے ٹیکس وصول شائع 01 ستمبر 2026 12:35pm
سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر کی کمی سے 4,428 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 01 ستمبر 2026 12:06pm
ایف پی سی سی آئی کا حکومت سے پٹرولیم قیمتیں حقیقت پسندانہ بنانے کا مطالبہ ایندھن کی قیمتوں کا موجودہ طریق کار لاجسٹکس، ٹرانسپورٹ اور زرعی سپلائی چین کے اخراجات میں غیر متناسب اضافہ کررہا ہے، عاطف اکرام شیخ شائع 01 ستمبر 2026 11:42am
اینگرو کا ای پی سی ایل سے تین دہائیوں بعد انخلا، لوٹے کیمیکل کو 71 ملین ڈالر میں حصص فروخت یہ فروخت ای پی سی ایل کے جاری کردہ اور ادا شدہ عام حصص کے تقریباً 56.19 فیصد کے مساوی ہے اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2026 03:24pm
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس 500 سے زائد پوائنٹس گرگیا بینچ مارک انڈیکس 176,466.99 پوائنٹس پر بند ہوا اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2026 07:38pm
اگست میں مہنگائی 10 سے 11 فیصد رہنے کا امکان ہے، اکنامک آئوٹ لک رپورٹ میں بتایا گیا کہ جولائی 2026 میں ایف ڈی آئی کی آمد 21 فیصد کم ہو کر 178.6 ملین ڈالر رہ گئی شائع 01 ستمبر 2026 09:53am
امریکا کیلئے شپنگ اخراجات میں 200 فیصد سے زائد اضافہ کراچی سے نیویارک جانے والے ایک کنٹینر کی لاگت، جو پہلے تقریباً 2,000 ڈالر تھی، اب بڑھ کر 8,000 سے 9,000 ڈالر تک پہنچ گئی ہے، اسماعیل ستار شائع 01 ستمبر 2026 09:45am
مالیات شرح سود میں اضافے کی توقعات، ین 160 فی ڈالر کے قریب مستحکم ین آخری بار 159.81 فی ڈالر پر خریدا گیا۔ گزشتہ دو کاروباری سیشنز میں یہ 160 کی سطح سے تجاوز کرگیا تھا شائع 01 ستمبر 2026 09:09am
کموڈٹیز امریکی روزگار کے اعداد و شمار کا انتظار، سونے کی قیمتوں میں کمی Reuters* اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 4,437.10 ڈالر فی اونس رہی شائع 01 ستمبر 2026 09:00am