نیا ناظم آباد اپارٹمنٹس REIT کی بک بلڈنگ 8 گنا اوور سبسکرائب مجموعی طور پر تقریباً 4.5 ارب روپے کی بولیاں موصول شائع 02 ستمبر 2026 11:13pm
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.45 روپے پر بند شائع 02 ستمبر 2026 04:13pm
پی ایل ایل نے ایمرجنسی اسپاٹ ایل این جی کارگو کی بولی مسترد کر دی، نیا ٹینڈر جاری فوری ایل این جی کی فراہمی یقینی نہ بنائی گئی تو حکومت کو شام کے اوقات میں بجلی کی بندش کا سلسلہ جاری رکھنا پڑ سکتا ہے، رپورٹ اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2026 09:16am
پاک، سعودی عرب مشترکہ فوڈ ایکسپورٹ ٹاسک فورس قائم کرنے کی تجویز پاکستان کو خام اجناس کے بجائے ویلیو ایڈڈ برانڈڈ مصنوعات برآمد کرنی چاہئیں، میاں زاہد حسین شائع 02 ستمبر 2026 03:12pm
اپنا گھر پروگرام ، میزان بینک نے 31 ارب سے زائد کی فنانسنگ منظور کرلی بینک 4 ارب روپے سے زائد کی رقوم پہلے ہی جاری کرچکا ہے شائع 02 ستمبر 2026 02:39pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 11300 روپے کی بڑی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 113 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4315 ڈالر فی اونس کا ہوگیا اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2026 02:35pm
پرافٹ ٹیکنگ اور کمزور طلب، پام آئل کے نرخ گرگئے پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ 21 رنگٹ یا 0.42 فیصد کمی کے ساتھ 4,952 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا شائع 02 ستمبر 2026 01:48pm
یونٹی فوڈز کے حصص میں ان سائیڈر ٹریڈنگ، ایس ای سی پی نے تحقیقات کا آغاز کردیا ریگولیٹر کی جانب سے جاری نوٹسز کے مطابق یونٹی فوڈز کے حصص میں غیر معمولی کاروباری سرگرمی سے متعلق جوابات اور ریکارڈ طلب کیے گئے ہیں شائع 02 ستمبر 2026 12:53pm
ایئر لفٹ کے شریک بانی عثمان گل کے اے آئی اسٹارٹ اپ میٹل نے 45 لاکھ ڈالر کی سیڈ فنڈنگ حاصل کرلی عثمان گل نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اس پیش رفت کا اعلان کیا شائع 02 ستمبر 2026 11:26am
اسٹاک ایکسچینج : جغرافیائی کشیدگی کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً ایک فیصد کمی بینچ مارک انڈیکس 174,776.59 پوائنٹس پر بند ہوا اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2026 08:09pm
ای پی زیڈز کی مقامی فروخت پر پابندی، حکومت آئی ایم ایف کو قائل کرنے میں ناکام آئی ایم ایف نے ای پی زیڈز کو اپنی پیداوار کا 20 فیصد تک مقامی مارکیٹ میں فروخت کرنے کی سہولت محدود کرنے کی شرط عائد کی ہے، سیف انجم شائع 02 ستمبر 2026 10:02am
مالیات فچ نے پاکستان کے ڈالر بانڈ اور میڈیم ٹرم نوٹ پروگرام کو بی مائنس ریٹنگ دیدی یہ ریٹنگ پاکستان کی لانگ ٹرم فارن کرنسی ایشوئر ڈیفالٹ ریٹنگ (آئی ڈی آر) کے مطابق ہے شائع 02 ستمبر 2026 09:40am
مہنگائی اور تیل کی قیمتوں میں اضافے سے بانڈ مارکیٹ میں مندی شدید ہوگئی امریکی 10 سالہ ٹریژری نوٹ کی ییلڈ بڑھ کر تقریباً 3 سال کی بلند ترین سطح 4.81 فیصد ہوگئی شائع 02 ستمبر 2026 09:30am
مالیات مہنگائی کے خدشات بڑھنے کے بعد ڈالر کی قدر مستحکم ڈالر انڈیکس، جو امریکی کرنسی کی 6 بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں قدر ظاہر کرتا ہے، 99.67 پر رہا۔ شائع 02 ستمبر 2026 09:22am
کموڈٹیز مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، سونے کی قیمت 3 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئی اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد کمی کے بعد 4,304.01 ڈالر فی اونس رہی شائع 02 ستمبر 2026 09:07am