ایران جنگ کے باعث پاک، امریکا شپنگ اخراجات 200 فیصد بڑھ گئے، برآمد کنندگان کا ریلیف کا مطالبہ کراچی سے نیویارک کنٹینر کا فریٹ 2 ہزار سے بڑھ کر 9 ہزار ڈالر تک پہنچ گیا، برآمدکنندگان کو شدید مالی نقصانات کا سامنا ہے، اسماعیل ستار شائع 31 اگست 2026 04:27pm
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی جاری کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 277.47 روپے پر بند شائع 31 اگست 2026 04:20pm
ایف پی سی سی آئی کا میاں محمد ادریس سے اظہارِ یکجہتی کسی بھی معاملے میں حقائق کو قانون اور شواہد کی بنیاد پر متعلقہ اداروں کے ذریعے سامنے لایا جانا چاہیے، عاطف اکرام شیخ شائع 31 اگست 2026 03:25pm
مغل انرجی نے 31.5 میگاواٹ کا کیپٹو ہائبرڈ پاور ٹربائن فعال کردیا کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو اس پیش رفت سے آگاہ کیا شائع 31 اگست 2026 02:59pm
آٹو پالیسی 2026-31، پاپام کی مقامی صنعت کے تحفظ کیلئے ٹیرف اصلاحات کی تجویز ٹو سیکٹر کی درآمدی ٹیرف کا معاملہ صنعت کی تجاویز کے مطابق طے کیا جائے شائع 31 اگست 2026 02:52pm
افغان سرحد کی بندش، پولٹری صنعت شدید بحران کا شکار افغانستان کی سرحد مسلسل بند رہنے سے پولٹری کی قیمتوں میں گراوٹ کی ایک بڑی وجہ بن کر سامنے آئی ہے، فارمر شائع 31 اگست 2026 02:46pm
سونے کی قیمت میں مزید کمی، چاندی کے نرخ بڑھ گئے عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 18 ڈالر کی کمی سے 4,436 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 31 اگست 2026 02:21pm
مستحق طلبہ کی رہنمائی، ایل سی سی آئی اور اسپائرنگ فیوچرز یو ایس اے میں ایم او یو یہ تعاون پاکستان کی معاشی ضروریات سے ہم آہنگ ہنرمند افرادی قوت کی تیاری میں معاون ثابت ہوگا، صدرفہیم الرحمٰن سیگل شائع 31 اگست 2026 01:48pm
کارپوریٹ پوسٹ پیڈ سم کی خلاف ورزی، پی ٹی اے کا جاز پر 38.9 ملین روپے جرمانہ آپریٹر لازمی تقاضوں کی تعمیل ثابت کرنے کے لیے مکمل ریکارڈ فراہم کرنے میں ناکام رہا، اتھارٹی شائع 31 اگست 2026 01:35pm
امریکا، ایران تنازع معاشی نمو، مہنگائی کیلئے خطرہ، محمد اورنگزیب حکومت کو رواں مالی سال جی ڈی پی کی شرح نمو 4 فیصد سے زائد رہنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ شائع 31 اگست 2026 01:22pm
سنرجی گروپ نے ڈریگنز آف پاکستان 2026 ایوارڈز میں 7 اعزازات اپنے نام کرلیے ایوارڈ پروگرام میں پاکستانی انٹریز کا جائزہ بین الاقوامی جیوری پینلز کی جانب سے مستند، غیر جانبدار اور میرٹ پر مبنی طریقہ کار کے تحت لیا جاتا ہے شائع 31 اگست 2026 01:10pm
پاک سوزوکی کی جاپانی طرز کی منی گاڑیوں کی پہلی بار برونائی کو برآمد یہ پہلا موقع ہے جب سوزوکی نے کسی بیرونِ ملک پیداواری مرکز سے ایسے ماڈلز برآمد کیے شائع 31 اگست 2026 12:05pm
فیڈ چیف کا سخت مؤقف، سونے کی قیمت تقریباً دو ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئی اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.8 فیصد کمی کے بعد 4,417.04 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 31 اگست 2026 11:20am
اسٹاک ایکسچینج : امریکا، ایران کشیدگی کے باعث 100 انڈیکس 721 پوائنٹس گر گیا آبنائے ہرمز میں ممکنہ رکاوٹوں کے خدشات سے مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کا اعتماد متاثر ہوا اپ ڈیٹ 31 اگست 2026 07:42pm
نجکاری کے بعد حکومتی ایکویٹی میں اضافے کا خدشہ، کابینہ کمیٹی کی سرکلر ڈیٹ فنانسنگ کا متبادل تیار کرنے کی ہدایت منظور شدہ تنظیم نو کے منصوبے کے تحت تینوں ڈسکوز کے ریٹائرڈ ملازمین کے ریٹائرمنٹ فوائد کو ایک مشترکہ حکومتی ملکیتی اسپیشل پرپز وہیکل (ایس پی وی) میں منتقل کیا جائے گا شائع 31 اگست 2026 09:51am
مالیات امریکی شرح سود میں اضافے کی توقعات، ڈالر دو ہفتے کی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا جاپانی ین دوبارہ 160 ین فی ڈالر کی اہم سطح سے نیچے چلا گیا شائع 31 اگست 2026 09:09am