اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 2.5 کروڑ ڈالر بڑھ کر 17.08 ارب ڈالر ہوگئے ملک کے مجموعی مائع زرمبادلہ ذخائر 22.51 ارب ڈالر ہیں شائع 20 اگست 2026 09:31pm
پاکستان اور سعودی عرب میں زراعت، غذائی تجارت کے تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق دونوں ممالک کے درمیان پاکستان سعودی ایگری انویسٹمنٹ فنڈ کے قیام سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر بھی دستخط متوقع شائع 20 اگست 2026 07:47pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 13700 روپے کا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 137 ڈالر کے اضافے سے 4495 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 20 اگست 2026 03:44pm
سمبا بینک نے فہد علی الحنیتی کو چیئرمین مقرر کر دیا سمبا بینک لمیٹڈ (ایس بی ایل) نے جمعرات کو نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر فہد علی الہنیتی کو اپنے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چیئرمین... شائع 20 اگست 2026 03:28pm
نئی اسکیننگ سہولیات سے کارگو کلیئرنس کا عمل تیز، فزیکل معائنہ کم ہوگا، چیف کلکٹر کسٹمز چیف کلکٹر کسٹمز اپریزمنٹ واجد علی نے تاجر برادری کو یہ یقین دہانی کروائی کہ محکمہ کسٹمز نئی نصب شدہ اسکیننگ کی... شائع 20 اگست 2026 03:23pm
پہلے ڈی پی آر پروگرام کے تحت 100 ملین ڈالر تک فنانسنگ متوقع اس اقدام میں اہم ضابطہ جاتی، پالیسی اور تکنیکی کام شامل تھا اور اس کی کامیاب پیش رفت ایک اہم پہلا قدم ہے، وزیر خزانہ شائع 20 اگست 2026 02:54pm
ایزی پیسہ اور ففتھ پلر فیملی تکافل کا شرعی اصولوں کے مطابق عمرہ سیونگز پلان متعارف یہ شرعی اصولوں کے مطابق بچت اور تحفظ کی سہولت ہے شائع 20 اگست 2026 01:55pm
سونیری بینک کا بعد از ٹیکس منافع 2.396 ارب روپے ریکارڈ بینک کے تمام شعبوں میں مستحکم کارکردگی اس کی مضبوط آپریشنل صلاحیت اور پائیداری کی عکاسی کرتی ہے شائع 20 اگست 2026 01:41pm
قومی ماہی گیری پالیسی ، 10 ارب ڈالر کا برآمدی صلاحیت بروئے کار لانے کا ہدف بحری شعبے میں کاروبار کے لیے طریقہ کار آسان بنایا جائے، وفاقی وزیر بحری امور شائع 20 اگست 2026 12:10pm
پاکستان اور جنوبی کوریا سیپا معاہدے کے قریب پہنچ گئے معاہدے کو حتمی شکل دیے جانے کے بعد پاکستانی برآمد کنندگان کے لیے نئے مواقع پیدا ہوں گے، جام کمال اپ ڈیٹ 20 اگست 2026 12:03pm
اسٹاک ایکسچینج : 100 انڈیکس معمولی کمی کے ساتھ بند بینچ مارک انڈیکس 176,591.77 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 20 اگست 2026 08:02pm
فکسڈ ٹیکس آسان اسکیم، چھوٹے تاجروں کے ٹیکس ریٹرنز کیلئے موبائل ایپ متعارف حکومت کے مطابق اس اسکیم کا ہدف تقریباً 42 لاکھ دکاندار اور چھوٹے تاجر ہیں شائع 20 اگست 2026 09:49am
ہاؤسنگ فنانس، اسٹیٹ بینک نے احتیاطی ضوابط میں نظرثانی کردی اسٹیٹ بینک کے مطابق نظرثانی شدہ ضوابط 2019 سے 2021 کے دوران جاری کیے گئے کئی سابقہ سرکلرز کی جگہ لیں گے شائع 20 اگست 2026 09:40am
ڈسکوز کو سرکاری دفاتر میں اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب کا حکم ملک بھر کی تمام ڈسکوز نے سرکاری عمارتوں میں موجود بجلی کے میٹروں کی تبدیلی کا عمل شروع کردیا شائع 20 اگست 2026 09:31am
کے الیکٹرک نے انکریمنٹل کنزمپشن پیکیج تنازع کے حل کیلئے ایس آئی ایف سی سے مدد مانگ لی کے الیکٹرک نے اس معاملے پر قانونی چارہ جوئی کرتے ہوئے پہلے نیپرا اپیلیٹ ٹریبونل سے رجوع کیا اور بعد ازاں اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا شائع 20 اگست 2026 09:26am
کموڈٹیز بانڈ ییلڈز میں کمی، سونے کی قیمتیں دو ماہ کی بلند ترین سطح پر اسپاٹ گولڈ معمولی کمی کے ساتھ 4,512.19 ڈالر فی اونس پر رہا۔ شائع 20 اگست 2026 08:49am