جمیل احمد نے بینکوں پر زور دیا کہ وہ اپنے کاروباری ماڈلز کو زیادہ مؤثر ریٹیل ڈپازٹس جمع کرنے اور نجی شعبے کے لیے زیادہ فنانسنگ کی جانب ازسرِنو ترتیب دیں
ٹیسلا چین میں تقریباً 30 لاکھ گاڑیاں واپس منگوا رہی ہے تاکہ ایمرجنسی ڈور ہینڈلز میں اصلاح کی جا سکے اور بجلی کی اہم خرابی کی صورت میں مسافر محفوظ طریقے سے گاڑی سے باہر نکل سکیں