یورپی یونین کے 2 کروڑ یورو کے پروگرام کے تحت یونیڈو، سیڈف نے سندھ میں 17 ایس ایم ایز کو گرانٹ دی گرانٹس ’’غربت کے خاتمے اور دیہی سندھ میں جامع ترقی‘‘ کے نام سے جاری پروگرام کے تحت دی گئیں شائع 19 اگست 2026 11:35pm
نشاط ملز کا ترک شراکت دار سوتاش کے ساتھ ڈیری منصوبے سے نکلنے کا فیصلہ نشاط ملز کا کہنا ہے کہ لین دین پاکستان کی معیشت میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی مسلسل شرکت کی حوصلہ افزائی کرے گا شائع 19 اگست 2026 05:57pm
حکومت کا لاکھوں ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے ریٹیلر اسکیم ایپ متعارف کرانے کا اعلان ستمبر کے پہلے ہفتے تک ایپ مقامی زبانوں میں بھی دستیاب ہوگی شائع 19 اگست 2026 05:26pm
پاکستان نے امریکا سے 10 ارب ڈالر کی ایکسچینج اسٹیبلائزیشن سپورٹ سہولت مانگ لی، وزیر خزانہ کی تصدیق امریکا کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں ، محمد اورنگزیب شائع 19 اگست 2026 05:05pm
ہچیسن پورٹس پاکستان کی بڑے پیمانے پر اپ گریڈیشن کے لیے 7 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری ٹرمینل کو رواں سال 20 برقی ٹرکوں، 10 ٹریلرز، ایک ریچ اسٹیکر اور ایک ایمپٹی ہینڈلر کی پہلی کھیپ موصول ہو چکی ہے شائع 19 اگست 2026 03:21pm
حکومت کا ریفائنریوں سے مذاکرات کے بعد ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے سے زائد کمی کا اعلان وزیر پٹرولیم کا کہنا ہے کہ اوگرا جلد نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا اپ ڈیٹ 19 اگست 2026 10:34pm
مری بریوری، سسٹمز لمیٹڈ اور سازگار فوربز کی ایشیا کی بہترین کمپنیوں میں شامل تینوں کمپنیاں جغرافیائی سیاسی کشیدگی اور توانائی کی غیر مستحکم منڈیوں کے چیلنجز سے کامیابی کے ساتھ نمٹ رہی ہیں، فوربز اپ ڈیٹ 19 اگست 2026 03:12pm
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 37 روپے سستا ہوکر 4,358 ڈالر فی اونس کی سطح پرآگیا شائع 19 اگست 2026 01:48pm
اسٹاک اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس 1100 سے زائد پوائنٹس گرگیا بینچ مارک انڈیکس 176,846.36 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 19 اگست 2026 06:14pm
ویوز ہوم اپلائنسز کا توسیعی منصوبہ، رائٹس ایشو کے ذریعے 1.5 ارب روپے جمع کرنے کا منصوبہ کمپنی کی رائٹس ایشو دستاویزات کے مطابق ویوز 10 روپے فی شیئر کے حساب سے 150.02 ملین نئے عام حصص جاری کرے گی شائع 19 اگست 2026 11:33am
جولائی 2026، آئی ٹی برآمدات کی وصولیاں 417 ملین ڈالر ہوگئیں جولائی 2025 میں آئی ٹی برآمدات 354 ملین ڈالر رہی تھیں شائع 19 اگست 2026 10:26am
جولائی میں ٹیکسٹائل برآمدات 8.07 فیصد بڑھ گئیں کاٹن یارن کی برآمدات 18.69 فیصد اضافے سے 66.53 ملین ڈالر رہیں، جو گزشتہ سال کے اسی ماہ میں 56.052 ملین ڈالر تھیں۔ شائع 19 اگست 2026 09:20am
مالی سال 2025-26، بڑی صنعتوں کی نمو 4.98 فیصد رہی تاہم جون 2026 میں ایل ایس ایم کی پیداوار میں جون 2025 کے مقابلے میں سالانہ بنیادوں پر 3.48 فیصد کمی ہوئی شائع 19 اگست 2026 09:06am
کموڈٹیز فیڈ اجلاس کی تفصیلات سے قبل سونے کی قیمت بڑھ گئی اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد اضافے سے 4,342.33 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 19 اگست 2026 08:53am