سی سی پی کے مطابق اس ٹرانزیکشن سے نہ تو افقی سطح پر کاروباری اوورلیپ پیدا ہوگا اور نہ عمودی تعلق، جبکہ پاکستان میں مارکیٹ شیئر یا مارکیٹ کا ارتکاز بھی نہیں بڑھے گا
مرکزی بینک نے پیر کو جاری اپنی ششماہی مانیٹری پالیسی رپورٹ میں اگرچہ معیشت کے لیے مثبت امکانات ظاہر کیے، تاہم کم از کم 4 بڑے خطرات کی نشاندہی بھی کی ہے