حکومت نے محمد علی ملک کو اسٹیٹ بینک کا ڈپٹی گورنر مقرر کردیا مرکزی بینک بدلتے ہوئے معاشی حالات کے تناظر میں زری پالیسی، بینکاری شعبے کے ضابطہ کار اور مالیاتی استحکام کی نگرانی جاری رکھے ہوئے ہے شائع 10 اگست 2026 10:54pm
بزنس کونسل کے نئے چیئرمین کا خسارے میں چلنے والے تمام سرکاری ادارے 12 ماہ میں نجی شعبے کے حوالے کرنے پر زور پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) چیئرمین نے برآمدات میں اضافے کو اولین ترجیح قرار دے دیا اپ ڈیٹ 11 اگست 2026 08:39am
او آئی سی سی آئی ارکان کی 10 سال میں 23 ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری یہ انکشافات او آئی سی سی آئی کی ممبرز کنٹری بیوشن ٹو دی اکانومی 2025 کی رپورٹ میں سامنے آئے شائع 10 اگست 2026 06:53pm
پی ٹی سی ایل کی ڈیجیٹل والیٹ کے حصول کی رپورٹس کی وضاحت، ہدف حتمی نہیں پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ بائنڈنگ آفر پر مذاکرات جاری، حتمی شکل دینے کا عمل مکمل نہیں ہوا شائع 10 اگست 2026 04:54pm
بینک اسلامی پاکستان نے چیئرمین اور سی ای او مقرر کردیے شاہد حسین جتوئی بینک اسلامی کے بورڈ کے چیئرمین مقرر شائع 10 اگست 2026 04:41pm
پنجاب بینک پنجاب حکومت کو 30 ارب روپے تک کے عام حصص جاری کرے گا لسٹڈ بینک نے پیر کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو جاری کردہ نوٹس میں اس پیش رفت سے آگاہ کیا۔ شائع 10 اگست 2026 12:23pm
مالیات گھر ہو تو اپنا پروگرام، میزان بینک کی ہاؤسنگ فنانسنگ 3 ارب روپے سے تجاوز کرگئی وزیراعظم اپنا گھر پروگرام – گھر ہو تو اپنا ملک گیر سبسڈائزڈ ہاؤسنگ فنانس اسکیم ہے، جس کا آغاز وزیراعظم شہباز شریف نے 30 اپریل 2026 کو کیا تھا شائع 10 اگست 2026 11:39am
اسٹاک اسٹاک ایکسچینج اتار چڑھاؤ کے بعد معمولی کمی پر بند بینچ مارک انڈیکس 181,310.28 کی سطح پر موجود تھا اپ ڈیٹ 10 اگست 2026 07:58pm
جولائی 2026 میں 3.6 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول ترسیلات زر میں ماہانہ بنیاد پر 4.5 فیصد جبکہ سالانہ بنیاد پر 13 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا شائع 10 اگست 2026 10:52am
اے ٹی آئی آر نے ٹیکس دہندہ کے خلاف ایف بی آر کی اپیل مسترد کردی ٹریبونل نے قرار دیا کہ محکمہ ٹیکس ذہنی غوروفکر کے بغیر مکینیکل انداز میں مقدمات کی پیروی کر رہا ہے شائع 10 اگست 2026 10:06am
گلپور ہائیڈرو پاور منصوبہ، 30 سال کے کیلئے 9.3843 امریکی سینٹ ٹیرف منظور نیپرا کے فیصلے کے مطابق منصوبے کا جنریشن ٹیرف پہلے 12 سال کے لیے 17.3751 روپے فی کلوواٹ گھنٹہ جبکہ 13ویں سے 30ویں سال تک 8.2686 روپے فی کلوواٹ گھنٹہ ہوگا شائع 10 اگست 2026 09:36am
ٹرک ڈرائیورز کی ہڑتال، حکومت سے مذاکرات آج ہوں گے ہم صرف یقین دہانیوں پر ہڑتال ختم نہیں کریں گے، ملک شہزاد اعوان شائع 10 اگست 2026 09:10am
کموڈٹیز سرمایہ کار محتاط، سونا سات ہفتوں کی بلند ترین سطح سے نیچے آگیا اسپاٹ گولڈ 0.5 فیصد کمی کے ساتھ 4,322.28 ڈالر فی اونس پر آ گیا شائع 10 اگست 2026 08:53am
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی