چندرا شیکھرن کے عہدہ چھوڑنے کے فیصلے پر بھارت میں ٹاٹا گروپ کے حصص گر گئے بھارت کی سب سے بڑی آئی ٹی سروسز برآمد کنندہ کمپنی ٹاٹا کنسلٹنسی سروسز کے حصص 3.9 فیصد گر گئے شائع 12 اگست 2026 09:01pm
پورٹ قاسم میں 150 ایکڑ پر آٹو پروسیسنگ زون قائم کیا جائے گا اے آئی آر ای پارک سے سالانہ تقریباً 20 کروڑ ڈالر کا خالص زرمبادلہ سرپلس حاصل ہوسکتا ہے شائع 12 اگست 2026 04:36pm
میرا برانڈ پاکستان نمائش 14 اگست سے لاہور ایکسپو سینٹر میں شروع ہوگی نمائش میں مقامی کاروباری اداروں، صنعتوں، آئی ٹی کمپنیوں، کاروباری شخصیات اور تعلیمی شعبے کو ایک ہی پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا جائے گا شائع 12 اگست 2026 04:18pm
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری عالمی بلین مارکیٹ میں بدھ کو سونا 42 ڈالر کے اضافے سے 4415 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 12 اگست 2026 03:58pm
جاز ورلڈ ایف پی سی سی آئی کی رکن تنظیموں کو رعایت فراہم کرے گا فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرعاطف اکرام شیخ نے جاز ورلڈ پاکستان لمیٹڈ کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے شائع 12 اگست 2026 03:43pm
ایس بی پی کی منظوری، عادل صلاح الدین 13 اگست سے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کے سی ای او کا عہدہ سنبھالیں گے گزشتہ ماہ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک (پاکستان) لمیٹڈ نے عادل صلاح الدین کو اپنا نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور ڈائریکٹر مقرر کیا تھا شائع 12 اگست 2026 03:08pm
اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کیلئے شریعہ کمپلائنٹ بروکریج سیگمنٹ قائم 33 بروکریج ہاؤسز میں شریعہ کمپلائنٹ اسلامی ونڈوز کے ذریعے سروسز کی فراہمی شروع شائع 12 اگست 2026 02:54pm
شرح سود میں کمی، جولائی کے دوران کاروں کی فروخت 141 فیصد بڑھ گئی گزشتہ ماہ کاروں کی فروخت 17,216 یونٹس ریکارڈ کی گئی شائع 12 اگست 2026 02:22pm
وحدت پولٹری نے پیسچرائزیشن پلانٹ کے لیے اراضی خریدلی زمین کمپنی کے مجوزہ پیسچرائزیشن پلانٹ کے قیام کے لیے حاصل کی گئی شائع 12 اگست 2026 02:07pm
مکہ معاہدے کو تجارتی تعاون تک وسعت دی جائے، صنعتکار تینوں ممالک کی مجموعی مارکیٹ، وسائل، صنعتی صلاحیت اور سرمایہ کاری کے امکانات ایک دوسرے کے لیے وسیع مواقع فراہم کرتے ہیں، اکرام راجپوت شائع 12 اگست 2026 01:47pm
ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ 31 رنگٹ یا 0.65 فیصد کمی سے 4,717 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا شائع 12 اگست 2026 01:39pm
14 اگست کو بینک بند رہیں گے تمام کمرشل بینک، مائیکرو فنانس بینک اور ڈویلپمنٹ فنانس ادارے بھی پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر جمعہ کو بند رہیں گے شائع 12 اگست 2026 01:32pm
سم جیو فینسنگ کی خلاف ورزی، پی ٹی اے کا سی ایم پاک پر 77.8 ملین روپے جرمانہ ریگولیٹر نے چائنا موبائل پاکستان کو مجاز سیلز چینل کے مقررہ جغرافیائی حدود سے باہر سمز کی فروخت کی اجازت دینے کا ذمہ دار قرار دیا شائع 12 اگست 2026 12:42pm
او ایم سی آپریشنز میں توسیع: ہائی ٹیک لبریکنٹس سندھ میں آئل اسٹوریج ڈپو قائم کرے گی یہ حصول کمپنی کیلئے اہم اسٹریٹجک سنگِ میل ہے، ایچ ٹی ایل شائع 12 اگست 2026 12:22pm
اسٹاک ایکسچینج : خریداری کا رجحان لوٹ آیا، 100 انڈیکس میں 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ بینچ مارک انڈیکس 180,311.21 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 12 اگست 2026 07:35pm
کموڈٹیز امریکی شرح سود میں اضافے کے امکانات میں کمی، سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.9 فیصد اضافے کے ساتھ 4,406.34 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 12 اگست 2026 10:52am
ایف بی آر کا سپر ٹیکس مکمل ختم کرنے کا عندیہ وزیراعظم کی ہدایات پر کاروباری شعبے کو تقریباً 361 ارب روپے کا ٹیکس ریلیف پہلے ہی دیا جا چکا ہے، ایف بی آر شائع 12 اگست 2026 09:47am
وزیراعظم کا کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کا حکم اس اقدام کے تحت ملک کی مجموعی درآمدات کے 16.5 فیصد حصے کو سنبھالنے والے نظام کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا شائع 12 اگست 2026 09:39am
جنکو ملازمین کی پنشن، نیپرا کی تجویز مسترد نیپرا نے پنشن کے اخراجات صارفین پر ڈالنے کے بجائے ان کے اثاثوں کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم سے پورے کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔ شائع 12 اگست 2026 09:30am
حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار، ہڑتال جاری ٹرانسپورٹرز نے واضح کیا ہے کہ مطالبات کی منظوری اور تحریری یقین دہانی تک ملک گیر ہڑتال جاری رہے گی شائع 12 اگست 2026 09:13am
حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کو بند کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا متعدد بین الاقوامی فریقوں نے اس بند پڑے اسٹیل پلانٹ کی بحالی میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے شائع 12 اگست 2026 08:48am
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی