تصدیق 15 کروڑ حصص کے آئی پی او کے ذریعے پی ایس ایکس سے 45 کروڑ روپے اکٹھا کرے گی ڈچ بڈنگ کے دوران حصص کی قیمت 58 فیصد اضافے سے ایک روپے 90 پیسے سے بڑھ کر 3 روپے فی حصص مقرر شائع 06 اگست 2026 11:38pm
پیٹرول 3 روپے 19 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل ڈیڑھ روپے فی لیٹر سستا نئی قیمتوں کا اطلاق جمعہ، 7 اگست کے لیے ہوگا شائع 06 اگست 2026 11:22pm
ماہرین کا پاکستان کے کان کنی کے شعبے کی جامع ڈیجیٹل اصلاحات پر زور ماہر کا کہنا ہے کہ کان کنی کا شعبہ ڈیجیٹل ترقی کے لحاظ سے اب بھی دیگر صنعتوں سے پیچھے ہے شائع 06 اگست 2026 11:02pm
حکومت نے نیشنل بینک کے صدر رحمت علی حسنی کی مدت میں دو ہفتے کی توسیع کر دی رحمت علی حسنی 2023 سے نیشنل بینک کے صدر کے عہدے پر خدمات انجام دے رہے ہیں شائع 06 اگست 2026 05:25pm
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 277.72 روپے پر بند شائع 06 اگست 2026 04:30pm
نشاط گروپ کا کنسورشیم فیسکو کی نجکاری کی دوڑ میں شامل کنسورشیم میں نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ، پاک جین لمیٹڈ، لال پیر لمیٹڈ، نشاط پاور لمیٹڈ، نشاط ملز لمیٹڈ، کوہِ نور انرجی لمیٹڈ اور پاک الیکٹرون لمیٹڈ شامل اپ ڈیٹ 07 اگست 2026 10:10am
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 113 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4268 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 06 اگست 2026 03:39pm
ایس ای سی پی نے جولائی میں 5,438 نئی کمپنیوں کا آن ریکارڈ اندراج کر لیا ملائیشیا، متحدہ عرب امارات اور چین کی کمپنیاں بھی پاکستانی مارکیٹ میں داخل شائع 06 اگست 2026 03:03pm
فیفا ورلڈ کپ فٹ بال ساز پاکستانی کمپنی کا چینی گروپ سے اشتراک معاہدہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے طے پایا شائع 06 اگست 2026 02:12pm
ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ 13 رنگٹ کمی سے 4,689 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا شائع 06 اگست 2026 01:30pm
بینک آف پنجاب کو بحرین میں نئے یونٹ کے قیام کی منظوری مل گئی اوورسیز ہول سیل بینکنگ یونٹ مطلوبہ ریگولیٹری منظوریوں کے حصول کے بعد ہی کام شروع کرے گا شائع 06 اگست 2026 12:02pm
ربا سے پاک بینکاری نظام کی جانب پیشرفت جاری ہے، گورنر اسٹیٹ بینک حکومت بینکاری شعبے کے لیے 2027 کے بعد کی حکمتِ عملی پہلے ہی وضع کرچکی ہے، جمیل احمد شائع 06 اگست 2026 11:52am
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، 100 انڈیکس تقریباً ایک فیصد بڑھ گیا بینچ مارک انڈیکس 181,776.59 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 06 اگست 2026 06:53pm
پی آئی اے کا ممکنہ سی ای او ایئر انڈیا کا سربراہ مقرر گیبریمیریم کو ایک وقت میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کا چیف ایگزیکٹو بننے کے لیے بھی موزوں امیدوار سمجھا جا رہا تھا شائع 06 اگست 2026 10:10am
میٹا کے اے آئی ماڈل نے ٹیسٹنگ کے دوران دوسری کمپنی کو ہیک کرلیا میٹا کے مطابق یہ واقعہ ایک غلط کنفیگریشن کے باعث پیش آیا شائع 06 اگست 2026 09:32am
کموڈٹیز آبنائے ہرمز کھلنے کی امید، سونا سات ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اسپاٹ گولڈ کی قیمت ایک فیصد اضافے کے ساتھ 4,285.84 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی شائع 06 اگست 2026 08:59am
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی