فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کی نجکاری: ترکیہ، چین اور پاکستانی کمپنیوں کی حصص لینے میں دلچسپی تین ترک، ایک چینی اور آٹھ پاکستانی کمپنیوں کی فیسکو کی نجکاری میں دلچسپی، اظہارِ دلچسپی جمع شائع 07 اگست 2026 10:19pm
زیاد بشیر نے پاکستان بزنس کونسل کے چیئرمین کا عہدہ سنبھال لیا حیدر علی پاکستان بزنس کونسل کے وائس چیئرمین منتخب شائع 07 اگست 2026 08:52pm
یو بی جی کا بڑھتے تجارتی خسارے پر تشویش کا اظہار درآمدی ادائیگیاں تقریباً 18 فیصد اضافے کے ساتھ 6.89 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں، زبیر طفیل شائع 07 اگست 2026 04:31pm
ایچ بی ایل کا سندھ میں نیٹ ورک مزید وسیع، پرسٹیج بینکاری اور تجارتی خدمات کا دائرہ بڑھا دیا نئے لاؤنج کے افتتاح کے بعد ایچ بی ایل پریسٹیج کی موجودگی 22 شہروں تک پھیل گئی شائع 07 اگست 2026 04:27pm
ڈائیوو ایکسپریس نے تیسرے سکوک کے ذریعے 4 ارب روپے اکٹھے کر لیے پاکستان میں صاف، پائیدار اور مؤثر ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے شریعہ کے مطابق مالیاتی حل فراہم کرنے کے عزم پر قائم ہیں، کمپنی شائع 07 اگست 2026 04:03pm
ایم سی بی کی پہلی ششماہی میں شاندار کارکردگی، 90 فیصد انٹرم کیش ڈیوڈنڈ کا اعلان بینک کا قبل از ٹیکس 55.1 ارب، بعد ازٹیکس 26.5 ارب منافع ریکارڈ شائع 07 اگست 2026 03:38pm
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 50 ڈالر کے اضافے سے 4319 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 07 اگست 2026 03:04pm
نشاط گروپ کے بعد سفائر فائبرز بھی فیسکو کی نجکاری کی دوڑ میں شامل کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے لین دین میں شرکت کی منظوری دے دی شائع 07 اگست 2026 02:06pm
پاکستان، بیلاروس کا تجارت کے فروغ کے لیے مقامی کرنسی میں ادائیگی پر زور وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان اور پاکستان میں بیلاروس کے سفیر آندرے میٹیلیسا کے درمیان ملاقات شائع 07 اگست 2026 01:48pm
فش ایکسپورٹ انسنٹو اسکیم کو حتمی شکل دینے کے لیے کمیٹی قائم بہتر مراعات اور برآمد کنندگان کے ساتھ قریبی تعاون سے سمندری خوراک (سی فوڈ) کی برآمدات میں اضافہ ہوگا، جنید انور شائع 07 اگست 2026 11:54am
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ لوٹ آیا، ہفتے کے اختتام پر بینچ مارک 100 انڈیکس منفی سطح پر بند کے ایس ای 100 انڈیکس 181,430.02 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 07 اگست 2026 06:54pm
آٹو پالیسی حتمی شکل نہ دینے سے صنعت مشکلات کا شکار ہے، اویس لغاری آٹو انڈسٹری نے سی کے ڈی پرزہ جات کی ڈیوٹی میں مناسب کمی، پی ایچ ای ویز پر سیلز ٹیکس کم کرنے اور آٹو پالیسی کو فوری حتمی شکل دینے کا مطالبہ کیا ہے شائع 07 اگست 2026 10:06am
کموڈٹیز سونا جنوری کے بعد بہترین ہفتہ وار اضافے کی جانب گامزن اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 4,254.11 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 07 اگست 2026 09:15am
اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے لیے پریمیم پرائز بانڈز کی یومیہ فروخت کی رپورٹنگ لازمی قرار دے دی اسٹیٹ بینک: پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت کی رقم بروقت منتقل نہ کرنے والے بینک تاخیر کی لاگت ادا کریں گے شائع 07 اگست 2026 12:03am
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی