پاکستان اور ایران کا اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق دونوں ممالک نے معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا شائع 05 اگست 2026 11:21pm
جولائی میں تجارتی خسارہ 25 فیصد سے زائد بڑھ کر 3.95 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ماہانہ بنیاد پر تجارتی خسارہ 15 فیصد کم ہوگیا اپ ڈیٹ 06 اگست 2026 02:40pm
پہلی ششماہی، ایچ بی ایل کا قبل از ٹیکس منافع 73.1 ارب روپے رہا بیلنس شیٹ کا حجم بڑھ کر 8 کھرب روپے ہوگیا، ڈپازٹس 5.9 کھرب روپے پر جاپہنچے شائع 05 اگست 2026 04:50pm
رائس ایکسپورٹرز کا اعلیٰ سطح وفد برطانیہ روانہ، اہم مارکیٹ میں موجودگی بڑھانے پر زور دورے میں بڑے ریٹیل چینز، سپر مارکیٹ گروپس، درآمد کنندگان اور صنعت کے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بزنس ٹو بزنس میٹنگز، نیٹ ورکنگ سیشنز اور پریزنٹیشنز شامل شائع 05 اگست 2026 04:32pm
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مزید اضافہ کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں مقامی کرنسی ایک پیسے کی معمولی بہتری سے277.75 روپے پر بند شائع 05 اگست 2026 04:29pm
لاہور چیمبر کا اکیڈمیا اور صنعت کے روابط مضبوط بنانے کیلئے متعدد اقدامات کا آغاز چیمبر تعلیمی اداروں کے ساتھ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط بھی کررہا ہے ، تنویر احمد شیخ شائع 05 اگست 2026 04:02pm
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 100 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4155 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 05 اگست 2026 02:52pm
ایس ای سی پی نے پاکستانی ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے لیے 1.5 ارب روپے کے سرمائے میں اضافے کی منظوری دے دی ہیوگو بینک کو پاکستانی اور سنگاپوری سرمایہ کاروں پر مشتمل کنسورشیم کی حمایت حاصل ہے اپ ڈیٹ 05 اگست 2026 04:23pm
اسٹیٹ بینک نے ہیوگو بینک کو پائلٹ آپریشنز کی منظوری دے دی پائلٹ منظوری کے تحت ہیوگو بینک محدود تعداد میں صارفین کے ساتھ ریئر ورلڈ انوائرمنٹ میں اپنی مصنوعات، بینکنگ نظام اور آپریشنل تیاری کو جانچ سکے گا شائع 05 اگست 2026 02:05pm
ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ پام آئل کا اکتوبر ڈلیوری کا بینچ مارک کنٹریکٹ14 رنگٹ یعنی 0.3 فیصد اضافے سے 4,710 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر پہنچ گیا شائع 05 اگست 2026 01:46pm
توانائی امریکا ایران جنگ سے عالمی مارکیٹ کو 2.6 ارب بیرل تیل کا نقصان ہوا، آرامکو اگر آج آبنائے ہرمز کھول بھی دی جائے تو ختم ہونے والے عالمی ذخائر کو دوبارہ بھرنے میں تقریباً 18 ماہ لگ سکتے ہیں، امین ناصر شائع 05 اگست 2026 01:37pm
کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم کیلئے ٹرانس شپمنٹ مراعاتی پیکیج کا اعلان 5 سے 10 فیصد ٹرانس شپمنٹ کارگو لے جانے والے جہازوں کو 20 فیصد رعایت دی جائے گی، وفاقی وزیر بحری امور شائع 05 اگست 2026 01:11pm
تصدیق کے آئی پی او کی بک بلڈنگ صرف دو سیکنڈ میں مکمل سبسکرائب بک بلڈنگ کا عمل 6 اگست تک جاری رہے گا، عوامی سبسکرپشن 11 اور 12 اگست کو ہوگی اپ ڈیٹ 05 اگست 2026 12:45pm
باہمی تجارت مذاکرات، پاکستان اور امریکا کا پیش رفت کا جائزہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکی تجارتی نمائندے سفیر جیمیسن گریئر کے درمیان ورچوئل ملاقات اپ ڈیٹ 06 اگست 2026 09:25am
اسٹاک ایکسچینج: خریداری کا سلسلہ جاری، ایک لاکھ 80 ہزار کی حد بحال کاروبار کے اختتام پر بینچ مارک انڈیکس 180,014.93 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 05 اگست 2026 06:45pm
300 میگاواٹ بالاکوٹ ہائیڈرو پاور منصوبہ مہنگی لاگت کے باعث مخالفت کی زد میں پاور ڈویژن کے سرکاری ادارے اور نجی شعبے کے نمائندے اس کی بلند لاگت اور مجوزہ ٹیک اینڈ پے طریقہ کار کے باعث حمایت سے گریزاں ہیں شائع 05 اگست 2026 09:54am
زیر التوا مسائل کے حل کیلئے ایف بی آر اور کاروباری اداروں کی کمیٹیاں قائم کرنے کا فیصلہ ایف بی آر اور کاروباری برادری نے باہمی تعاون پر مبنی ایک نظام قائم کرنے پر اتفاق کیا تاکہ کاروباری طبقے کی جائز شکایات کا فوری ازالہ کیا جا سکے شائع 05 اگست 2026 09:18am
جولائی، برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 10 فیصد اضافہ جولائی 2026 میں ٹیکسٹائل برآمدات 9 فیصد بڑھ کر 1.83 ارب ڈالر ہو گئیں، جبکہ جولائی 2025 میں یہ حجم 1.68 ارب ڈالر تھا۔ شائع 05 اگست 2026 09:05am
حکومت نے پیٹرول 3.39 اور ڈیزل 4.07 روپے فی لیٹر سستا کر دیا نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا اور یہ آئندہ قیمتوں کے جائزے تک نافذ العمل رہیں گی شائع 05 اگست 2026 08:48am
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی