ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی جاری ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 277.77 روپے پر بند شائع 03 اگست 2026 04:33pm
جاز ورلڈ کی آمدنی 23 فیصد بڑھ گئی، پہلی ششماہی میں 269 ارب روپے ریکارڈ آمدنی میں مضبوط اضافہ ٹیلی کمیونیکیشن، انفرااسٹرکچر اور ڈیجیٹل سروسز کے شعبوں میں نمایاں نمو کے باعث ہوا شائع 03 اگست 2026 04:28pm
ملک خدا بخش پی پی ڈی اے کے نئے چیئرمین منتخب کمیٹی نے ایسوسی ایشن کے لیے ملک خدا بخش کی 50 سالہ مخلصانہ اور بے لوث خدمات کا اعتراف کیا شائع 03 اگست 2026 03:21pm
گڈ گورننس ہی پائیدار استحکام کی ضمانت ہے، فیصل معیز خان ڈی جی آئی ایس پی آر کا حالیہ مؤقف زمینی حقائق کی عکاسی کرتا ہے، صدر نکاٹی شائع 03 اگست 2026 03:09pm
توانائی ایندھن کی کم قیمتیں اور زرعی سرگرمیاں، جولائی میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 23 فیصد بڑھ گئی ماہانہ بنیاد پر بھی مجموعی پیٹرولیم فروخت میں 20 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا شائع 03 اگست 2026 01:57pm
جولائی کے دوران مہنگائی کی شرح 9.2 فیصد ریکارڈ جون میں کنزیومر پرائس انڈیکس 11.1 فیصد ریکارڈ کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 04 اگست 2026 09:24am
ایل ایس ای کیپٹل کا اسپیک تھری کیلئے 50 کروڑ روپے کے آئی پی او کا منصوبہ فنڈز کو بعد کے مرحلے میں کسی بھی ممکنہ ہدف کمپنی کے حصول کے لیے سرمایہ کاری میں استعمال کیا جائے گا شائع 03 اگست 2026 11:38am
گندھارا ٹائر کمپنی کو خلیج کے چھ ممالک میں برآمدات کی منظوری مل گئی عالمی معیار کے مطابق اپنی بین الاقوامی موجودگی کو بڑھانے اور اعلیٰ معیار کی مصنوعات فراہم کرنے پر توجہ مرکوز رکھے ہوئے ہے، کمپبنی شائع 03 اگست 2026 11:25am
اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کا رجحان، 100 انڈیکس میں 1.2 فیصد کا اضافہ کاروبار کے اختتام پر بینچ مارک انڈیکس 178,200.02 پوائنٹس پر بند ہوا اپ ڈیٹ 03 اگست 2026 08:05pm
ماری انرجیز نے اسپن وام گیس سپلائی معاہدے کے لیے لیٹر آف ایوارڈ جاری کردیا کمپنی نے 15 مئی 2026 کو بولیاں طلب کرنے کے بعد کامیاب بولی دہندہ کو لیٹر آف ایوارڈ جاری کر دیا ہے شائع 03 اگست 2026 10:28am
مالی سال 2025-26 میں نجی شعبے کے قرضے 11.38 کھرب روپے تک پہنچ گئے نجی شعبے کے قرضوں میں 1.46 کھرب روپے اضافہ، چار سال کی بلند ترین سالانہ نمو ریکارڈ شائع 03 اگست 2026 09:32am
ایف بی آر کا بڑا اقدام، آئی آر ایس کے200 افسران کے تبادلے اور تعیناتیاں ایف بی آر کے مطابق یہ اقدام ادارے میں اصلاحات، ٹیکس نظام کی بہتری اور ٹیکس چوری کے خلاف مؤثر کارروائی کے لیے جاری مہم کا حصہ ہے شائع 03 اگست 2026 09:24am
مالیات جاپان اور امریکا کی مشترکہ ین خریداری مداخلت کی تصدیق، مزید اقدامات کا عندیہ یہ غیر معمولی اقدام ین کو 40 سال کی کم ترین سطح تک گرنے سے روکنے کے لیے کیا گیا شائع 03 اگست 2026 09:17am
سرکاری ادائیگیوں کیلئے پے پاک کارڈ لازمی قرار دینے کی تجویز سرکاری ملازمین کے تنخواہوں کے اکاؤنٹس، حکومتی سبسڈی پروگرامز اور سرکاری شعبے کی ادائیگیوں کے لیے پے پاک کارڈز کا اجرا لازمی قرار دیا جائے، ون لنک شائع 03 اگست 2026 09:09am
کموڈٹیز ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملہ مؤخر کرنے پر سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں اسپاٹ گولڈ 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 4,067.06 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا شائع 03 اگست 2026 08:59am
لیسکو اور میپکو کو دو یا تین ڈسکوز میں تقسیم کرنے کی تجویز، تکنیکی کمیٹی قائم ذرائع کے مطابق دونوں کمپنیوں کی کارکردگی پنجاب کی دیگر ڈسکوز کے مقابلے میں نسبتاً کمزور رہی ہے شائع 03 اگست 2026 08:50am
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی