ایس آئی ایف سی کا لیز تنازع حل : بلوچستان میں 200 ملین ڈالر کی معدنی سرمایہ کاری کا راستہ صاف اعلامیے کے مطابق ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے لیز مسائل حل، معاہدہ طے، منصوبہ عملدرآمد مرحلے میں داخل ہوگیا شائع 04 اگست 2026 05:00pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 27 ہزار 936 روپے کا ہو گیا۔ شائع 04 اگست 2026 02:17pm
ڈیٹ مارکیٹ میں اصلاحات کیلئے ایس ای سی پی کا اعلیٰ سطح کا ورکنگ گروپ قائم ایس ای سی پی کے کمشنر محمد علی فرید خواجہ کی سربراہی میں قائم یہ ورکنگ گروپ ڈیٹ مارکیٹ میں اصلاحات کے لیے اپنی سفارشات پیش کرے گا شائع 04 اگست 2026 12:49pm
جے کے اسپننگ ملز نے قابل تجدید توانائی کے لیے 8 میگاواٹ سولر صلاحیت بڑھالی اس اقدام کا مقصد اپنے کاربن فٹ پرنٹ میں کمی لانا،کمپنی شائع 04 اگست 2026 10:54am
اسٹاک اسٹاک مارکیٹ میں فروخت کا رجحان، کے ایس ای 100 انڈیکس 1,100 پوائنٹس گرگیا بینچ مارک انڈیکس 177,083.22 کی سطح پر بند اپ ڈیٹ 04 اگست 2026 08:00pm
منظور شدہ پنشن فنڈ مینیجرز کی فہرست جاری کر دی گئی وزارت خزانہ کے متعلقہ ڈویژن نے ہدایت کی ہے کہ منظور شدہ پنشن فنڈ مینیجرز کی فہرست اپنی سرکاری ویب سائٹ پر جاری کی جائے۔ شائع 04 اگست 2026 09:39am
پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل ادائیگیاں، اسٹیٹ بینک نے رعایتی چارجز کے نظام کو توسیع دیدی رعایتی قیمتوں کے نظام کو 31 جنوری 2027 تک توسیع دے دی گئی ہے شائع 04 اگست 2026 09:16am
کموڈٹیز مشرق وسطیٰ میں کشیدگی برقرار، سونے کی قیمتیں مستحکم اسپاٹ گولڈ 4,055.39 ڈالر فی اونس پر تقریباً بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رہا شائع 04 اگست 2026 09:06am
پیٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لیٹر سستا نئی قیمتوں کا اطلاق منگل، 4 اگست کیلئے ہوگا شائع 04 اگست 2026 12:19am
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی