آٹو شو 2026: سمیڈا نے پاپام کے ساتھ شراکت داری قائم کرلی پاکستان آٹو پارٹس شو کا انعقاد 18 سے 20 ستمبر تک ایکسپو سینٹر لاہور میں ہوگا اپ ڈیٹ 03 اگست 2026 12:13am
بی وائی ڈی کی فروخت میں لگاتار تیسرے ماہ اضافہ گزشتہ ماہ مجموعی فروخت 21.8 فیصد اضافے سے 419,211 گاڑیاں رہیں شائع 02 اگست 2026 11:09pm
الیکٹرک گاڑیوں کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح قرار ملک میں پاک صاف توانائی اور پائیدار ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے سرمایہ کاروں کے لیے سازگار ماحول فراہم کیا جائے گا، آگاہی سیشن شائع 02 اگست 2026 01:34pm
پشاور : اسکول کی عمارت میں قائم غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پکڑی گئی ریجنل ٹیکس آفس کی صوابی میں کارروائی، عمارت سربمہر، کروڑوں روپے مالیت کی مشینیں بھی ضبط شائع 02 اگست 2026 01:22pm
مصنوعی ذہانت فارما انڈسٹری میں انقلاب برپا کر دے گی، ماہرین عالمی سطح پر اے آئی ادویات کی دریافت بہتر بنا رہی ہے، جبکہ پاکستان کے لیے یہ پیداوار اور دیکھ بھال میں شاندار موقع ہے، اجلال جعفری شائع 02 اگست 2026 01:13pm
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی امریکی کاروباری وفد کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت سرمایہ کاروں کے لیے 10 سالہ انکم ٹیکس چھوٹ، ایندھن و مشینری کی برآمد پر ڈیوٹی کی معافی اور 20 فیصد سبسڈائزڈ لیز کی سہولت دستیاب ہے شائع 02 اگست 2026 12:59pm
بجلی کمپنیوں نے صارفین سے 23 ارب کی وصولی کیلئے فی یونٹ 1 روپے تک اضافے کی درخواست دیدی درخواست کے مطابق ٹیسکو اور کیسکو کے علاوہ دیگر ڈسکوز نے کیپیسٹی چارجز کی مد میں 49.746 ارب روپے وصول کرنے کی درخواست کی ہے شائع 02 اگست 2026 11:16am
اسٹیل میلٹرز سے بجلی کے استعمال کی بنیاد پر سیلز ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ گزشتہ 12 ماہ کے دوران مجموعی طور پر 70 فیصد سے زائد درآمدی اسکریپ استعمال کرنے والے مینوفیکچررز سے بجلی کے فی یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس وصول ہوگا۔ شائع 02 اگست 2026 10:53am
China جاپان امریکا ین کی گرتی قدر روکنے کیلئے زرمبادلہ مارکیٹ میں مداخلت کرینگے، ذرائع مارکیٹ ذرائع کے مطابق جاپانی اور امریکی حکام نے ین کی خریداری کے کئی ادوار میں حصہ لیا شائع 02 اگست 2026 10:42am
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی