BR100 Increased By (0.37%)
BR30 Decreased By (-0.08%)
KSE100 Increased By (0.3%)
KSE30 Increased By (0.31%)
BAFL 57.20 No Change ▼ 0.00 (0%)
BIPL 27.15 Increased By ▲ 0.26 (0.97%)
BOP 34.10 Increased By ▲ 0.41 (1.22%)
CNERGY 10.22 Decreased By ▼ -0.39 (-3.68%)
DFML 18.10 Increased By ▲ 0.05 (0.28%)
DGKC 207.00 Decreased By ▼ -2.90 (-1.38%)
FABL 100.70 Increased By ▲ 1.75 (1.77%)
FCCL 54.75 Increased By ▲ 1.01 (1.88%)
FFL 16.65 Increased By ▲ 0.19 (1.15%)
GGL 24.80 Increased By ▲ 0.98 (4.11%)
HBL 302.01 Decreased By ▼ -0.41 (-0.14%)
HUBC 219.81 Increased By ▲ 0.87 (0.4%)
HUMNL 10.48 Decreased By ▼ -0.06 (-0.57%)
KEL 7.40 Increased By ▲ 0.12 (1.65%)
LOTCHEM 29.35 Decreased By ▼ -0.30 (-1.01%)
MLCF 95.15 Decreased By ▼ -1.21 (-1.26%)
OGDC 317.00 Decreased By ▼ -1.22 (-0.38%)
PAEL 42.54 Increased By ▲ 0.77 (1.84%)
PIBTL 16.74 Decreased By ▼ -0.07 (-0.42%)
PIOC 297.00 Increased By ▲ 0.38 (0.13%)
PPL 219.90 Decreased By ▼ -0.27 (-0.12%)
PRL 48.96 Decreased By ▼ -0.09 (-0.18%)
SNGP 105.50 Decreased By ▼ -0.63 (-0.59%)
SSGC 28.25 Decreased By ▼ -0.89 (-3.05%)
TELE 8.82 No Change ▼ 0.00 (0%)
TPLP 12.82 Increased By ▲ 0.31 (2.48%)
TRG 59.66 Decreased By ▼ -0.56 (-0.93%)
UNITY 10.47 Increased By ▲ 0.45 (4.49%)
WTL 1.26 Increased By ▲ 0.03 (2.44%)
کاروبار اور معیشت

سپر نیٹ ٹیکنالوجیز کو 1 ارب روپے کا بڑا پروجیکٹ مل گیا

  • توقع ہے کہ اس پروجیکٹ پر عمل درآمد آئندہ مالی سال کیا جائے گا
شائع اپ ڈیٹ

سپر نیٹ ٹیکنالوجیز لمیٹڈ (ایس ٹی ایل) کو جمعرات کو تقریباً ایک ارب روپے مالیت کے منصوبے کے لیے کامیاب بولی دہندہ قرار دے دیا گیا۔

پریس ریلیز کے مطابق پاکستان کے معروف آرگنائزیشن کی جانب سے دیا جانے والا یہ پروجیکٹ ہارڈ ویئر اور متعلقہ خدمات کی فراہمی پر مبنی ہے جس کا مقصد اہم مواصلاتی ڈھانچے (کمیونیکیشن انفرااسٹرکچر) کو بہتر اور جدید بنانا ہے۔

توقع ہے کہ اس پروجیکٹ پر عمل درآمد مالی سال 2026-27 کے دوران کیا جائے گا اور یہ بھی امید ہے کہ یہ منصوبہ عمل درآمد کی اس مدت کے دوران سپر نیٹ کی آمدنی (ریونیو) میں اضافے اور منافع بخش ہونے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

سپر نیٹ ٹیکنالوجیز لمیٹڈ کمیونیکیشن انفرااسٹرکچر، کنیکٹیویٹی، سائبر سیکیورٹی، مینیجڈ سروسز اور ڈیجیٹل تبدیلی کے سلوشنز فراہم کرنے میں تین دہائیوں سے زائد کا تجربہ رکھتی ہے۔

کمپنی دفاع ٹیلی کمیونیکیشنز، کارپوریٹ سیکٹر (انٹرپرائز)، حکومتی اداروں اور بین الاقوامی مارکیٹوں میں پھیلے ہوئے صارفین (کلائنٹس) کی ایک وسیع رینج کو خدمات فراہم کرتی ہے۔

Comments

200 حروف