اسٹیٹ بینک نے غیر ملکی شیئرز کی رجسٹریشن کے اختیارات بینکوں کو سونپ دیے سرکلر کے مطابق غیر مقیم افراد کے شیئرز کی رجسٹریشن اور منافع بیرونِ ملک بھیجنے کے تمام فرائض اب بینک خود سرانجام دیں گے شائع 25 مئ 2026 05:14pm
دودھ کی پیداوار اور پیکیجنگ کمپنیوں کو ای مانیٹرنگ سسٹم نصب کرنے کی ہدایت پروڈکشن مانیٹرنگ سسٹم کی سپلائی، انسٹالیشن اور دیکھ بھال صرف ایف بی آر کے منظور شدہ وینڈرز ہی کریں گے۔ شائع 25 مئ 2026 02:26pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ چاندی کی فی تولہ قیمت 236 روپے کے اضافے سے 8270 روپے ہوگئی شائع 25 مئ 2026 02:02pm
کلوور پاکستان کی ایل پی جی کاروبار میں توسیع کی کوشش، کوئیک گیسز کے حصول پر نظریں بورڈ نے انتظامیہ کو ضروری ریگولیٹری اور قانونی تقاضے پورے کرنے کی بھی منظوری دے دی شائع 25 مئ 2026 01:47pm
چین کو تانبے کی برآمدات 1.3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئیں تانبے کے انگوٹس کی برآمدات مارچ میں 393.126 ملین امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں، اعدادوشمار اپ ڈیٹ 25 مئ 2026 01:53pm
ڈیجیٹل معیشت کا فروغ: سمیڈا اور علی بابا گروپ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ایس ایم ایز کی ڈیجیٹل منتقلی کیلئے جامع اقدامات کررہی ہے، ہارون اختر خان شائع 25 مئ 2026 12:49pm
ملائیشین پام آئل مارکیٹ مندی کا شکار پام آئل کا بنیادی کنٹریکٹ 24 رنگٹ کی کمی کے ساتھ 4,462 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آ گیا شائع 25 مئ 2026 12:35pm
ڈیجیٹل ادائیگیوں کا فروغ: کارانداز اور ٹیپ سس کی شراکت داری، 10 ہزار تاجر نیٹ ورک کا حصہ بنیں گے شراکت کے تحت تاجروں کی آن بورڈنگ، ایکٹیویشن اور اسمارٹ ساؤنڈ باکس ٹیکنالوجی کے استعمال پر توجہ دی جائے گی شائع 25 مئ 2026 12:30pm
ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل شعبہ شدید مالی و آپریشنل دباؤ کے باعث ڈوب رہا ہے، ہوزری مینوفیکچررز بجلی کے نرخ 9 سینٹ فی کلوواٹ آور اور آر ایل این جی کی قیمت 6.5 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو پر برقرار رکھی جائے، بجٹ تجاویز شائع 25 مئ 2026 12:21pm
اینگرو ہولڈنگز میں حسین داؤد چیئرمین اور عبدالصمد داؤد سی ای او مقرر یہ تقرر 22 مئی 2026ء سے نافذ العمل ہوگا شائع 25 مئ 2026 11:50am
چین کا پاکستان سے معدنیات و زرعی اجناس کی طویل المدتی درآمدات پر غور وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی 8 معروف چینی کمپنیوں کے نمائندوں سے ملاقات اپ ڈیٹ 25 مئ 2026 07:10pm
اسٹاک ایکسچینج میں بھرپور خریداری، انڈیکس 2.3 فیصد سے زائد بڑھ گیا بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 171,725.29 کی سطح پر بند اپ ڈیٹ 25 مئ 2026 07:16pm
ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.4 فیصد اضافے کے ساتھ 4,570.88 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی شائع 25 مئ 2026 10:17am
مالیات آبنائے ہرمز کھولنے کے معاہدے کی امیدیں، ڈالر کی قدر میں کمی جاپانی ین کے مقابلے میں امریکی ڈالر 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 158.87 ین پر آگیا شائع 25 مئ 2026 10:07am
حکومت کا 2035 تک خوردنی تیل میں 70 فیصد خود کفالت حاصل کرنے کا ہدف خوردنی تیل کی پیداوار اور درآمدی متبادل کو 2035 تک 4.578 ملین ٹن سے زائد تک بڑھانے کا ہدف رکھا گیا ہے شائع 25 مئ 2026 09:47am