پاکستان کا پہلا کوئلے سے کھاد بنانے کا منصوبہ، ایف ایف سی اور چینی کمپنی میں معاہدہ طے ملک کا پہلا کوئلے سے کھاد بنانے کا پلانٹ، مقامی کوئلے سے سالانہ 7 لاکھ 17 ہزار ٹن یوریا تیار کی جائے گی شائع 26 مئ 2026 05:46pm
اسٹیٹ بینک کی بینکوں کو 29، 30 مئی تک ٹیکس ادائیگی سہولت دینے کی ہدایت ہفتے کے روز کھلنے والی تمام کمرشل بینک برانچز 30 مئی 2026 بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے شام 5 بج کر 30 منٹ تک کھلی رہیں گی شائع 26 مئ 2026 02:57pm
سونے کی قیمت میں 2400 روپے فی تولہ کمی فی تولہ سونے کی قیمت ٓ475,362 اوردس گرام 407,546 روپے کا ہوگیا ، چاندی کے نرخ میں بھی کمی ریکارڈ شائع 26 مئ 2026 02:41pm
آئندہ بجٹ: ٹیکسٹائل کونسل کا وزیراعظم سے مالی و ساختی اصلاحات کا مطالبہ رپورٹ کے مطابق برآمد کنندگان صرف 3 سے 4 فیصد کے انتہائی کم منافع مارجن پر کام کرتے ہیں شائع 26 مئ 2026 11:01am
کموڈٹیز ایران پر امریکی حملوں کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی اسپاٹ گولڈ 0.6 فیصد کمی کے ساتھ 4,542.20 ڈالر فی اونس پر آگیا شائع 26 مئ 2026 10:36am
مالیات مشرق وسطیٰ امن امیدوں کے باعث ڈالر میں استحکام کرنسی مارکیٹ میں یورو 1.16365 ڈالر پر مستحکم رہا شائع 26 مئ 2026 10:26am
وزیر خزانہ کی ٹوبیکو کمپنی کے وفد سے ملاقات، محصولات اصلاحات پر تبادلہ خیال ملاقات کے دوران وزیر خزانہ نے حکومت کے وسیع مالیاتی اصلاحاتی ایجنڈے پر روشنی ڈالی شائع 26 مئ 2026 09:58am