پنک سالٹ کی برآمدات بڑھانے کے لیے پاک چین معاہدہ طے معاہدے کے تحت پاکستان اور چین پاکستانی راک سالٹ کو عالمی سپلائی چینز کا حصہ بنانے کے لیے تعاون کریں گے شائع 24 مئ 2026 03:34pm
سمیڈا اور ایف پی سی سی آئی کا معاشی ترقی کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی پر غور حکومت چھوٹے کاروبار کی ترقی، برآمدات اور اصلاحات کے لیے ایس ایم ای ڈیولپمنٹ فوکس ویژن پر کام کر رہی ہے، سی ای او سمیڈا شائع 24 مئ 2026 01:33pm
ڈبلیو ایچ او کی سگریٹ پر کسٹمز ڈیوٹی میں اضافے کی سفارش 30 فیصد مہنگائی کے باوجود تین سال سے سگریٹ پر ٹیکس نہ بڑھنے سے ریونیو کم ہوا، عالمی ادارہ صحت شائع 24 مئ 2026 01:25pm
لاہور میں قربانی کے جانوروں کی قیمتیں آسمان پر، خریداروں کی چیخیں نکل گئیں چھوٹے بکرے 60 ہزار سے لاکھ، جبکہ گائے ڈیڑھ سے ڈھائی لاکھ روپے کی ہو گئی۔ وزنی بیلوں کی قیمتیں 6 لاکھ تک پہنچ گئیں شائع 24 مئ 2026 01:18pm
مستقبل میں ریٹیل کی ترقی کے لیے ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر ہے، لاہور چیمبر کے تحت سیمینار روایتی کاروبار کو ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر سے جوڑنے کی ضرورت ہے، ایل سی سی آئی چیف، بازاروں اور ریسٹورنٹس کے اوقاتِ کار بڑھانے پر زور شائع 24 مئ 2026 01:00pm
سیرامک کے سینیٹری سامان کی درآمد : کسٹمز کا قیمتوں کے تعین پر نظرثانی کا فیصلہ 4 جون کو کسٹم ہاؤس کراچی میں اہم اجلاس طلب، امپورٹرز اور اسٹیک ہولڈرز کو دستاویزات کے ساتھ شرکت کی ہدایت شائع 24 مئ 2026 12:53pm
پاکستان میں نیچے سے اوپر تک سولر انقلاب جاری پاکستان کے ایندھن کے مکس میں قابلِ تجدید توانائی کا کردار گزشتہ چند برسوں میں نہ ہونے کے برابر سے بڑھ کر خاصا اہم ہو گیا ہے شائع 24 مئ 2026 12:11pm
آئی ایس پی 2025-35: مشکلات کا شکار صنعتوں پر مزید بوجھ اور ٹیرف میں اضافے کا خدشہ ہے،ایف پی سی سی آئی اس پورے عمل میں یہ سوال نظر انداز کیا گیا ہے کہ آیا 49 روپے فی یونٹ کی قیمت پاکستانی صارفین کے لیے قابل برداشت ہے یا نہیں، فیڈریشن شائع 24 مئ 2026 11:45am
ٹیکسٹائل اشیا کی نئی درآمدی ویلیوز جاری چین سے درآمد ہونے والی اہم ٹیکسٹائل مصنوعات، خصوصاً ٹیکسٹائل لائننگ اور انویزیبل کوٹیڈ لائننگ فیبرک کے لیے نظرثانی شدہ کسٹمز ویلیوز جاری شائع 24 مئ 2026 10:46am
سی ای او کے الیکٹرک کا سائٹ انڈسٹریز کے مسائل حل کرنے کا عزم سید محمد طحہ کا انفرااسٹرکچر اپ گریڈیشن کو تیز کرنے کا وعدہ شائع 24 مئ 2026 10:28am