وزیر اعظم نے پیٹرول لیوی میں 80 روپے کمی کردی پٹرول کی نئی قیمت 378 روپے لٹر مقرر اپ ڈیٹ 04 اپريل 2026 10:58am
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید اضافہ کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی معمولی بہتری سے 279.10 روپے پر بند شائع 03 اپريل 2026 04:25pm
بینکنگ ایس ایم ایس چارجز میں ہمارا کوئی کردار نہیں، ٹیلی کام آپریٹرز کی وضاحت قیمتوں کا تعین بینک کرتے ہیں شائع 03 اپريل 2026 04:13pm
فیصل بینک کو سی ایس آر ایوارڈز سے نواز دیا گیا یہ اعزاز اس حقیقت کی عکاسی کرتا ہے کہ کارپوریٹ شعبے اور غیرمنافع بخش اداروں کے درمیان بامقصد شراکت داریاں موثر ثابت ہوتی ہیں، یوسف حسین شائع 03 اپريل 2026 03:56pm
سرپلس پاور پیکیج سے بجلی کی طلب میں اضافہ، کاروباری لاگت میں بڑی گراوٹ تین ماہ کے دوران صنعتی و زرعی شعبوں نے اضافی 2,164 گیگا واٹ آور بجلی استعمال کی شائع 03 اپريل 2026 03:29pm
سرحدی بندش: پاکستانی کین میکر کمپنی کا افغانستان میں 110 ملین ڈالر کا پلانٹ لگانے کا منصوبہ جاری رکھنے کا عزم ہماری برآمدی فروخت کا ایک بڑا حصہ یا تو براہِ راست ان منڈیوں کے لیے ہے یا افغان کوریڈور کے ذریعے وہاں پہنچتا ہے، کمپنی شائع 03 اپريل 2026 02:47pm
موبی لنک بینک کی ای ایس جی پر مبنی تبدیلی کی جانب پیش قدمی بینک کے ملک گیر برانچ نیٹ ورک کا ایک تہائی سے زیادہ حصہ اب سولر پر منتقل ہو چکا ہے شائع 03 اپريل 2026 02:41pm
پی سی ڈی ایم اے کا حکومت سے بندرگاہوں اور ٹرانسپورٹ کے ڈھانچے کو بہتر بنانے کا مطالبہ پورٹ پر حالیہ دنوں میں ٹرانس شپمنٹ سرگرمیوں میں غیر معمولی اضافہ مثبت اشارہ ہے، سلیم ولی شائع 03 اپريل 2026 01:57pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,400 روپے کا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 34 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 676 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 03 اپريل 2026 01:44pm
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے سے ملک بھر میں شدید بے چینی غریب آدمی آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرتے کرتے مرجائے گا، سعد رفیق شائع 03 اپريل 2026 12:30pm
ٹیلی نار اور پاک ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ کا انضمام، پی ٹی اے نے این او سی جاری کردیا مجوزہ انضمام پر متعلقہ قوانین کے مطابق اسکیم آف ارینجمنٹ کے ذریعے عمل درآمد کیا جائے گا شائع 03 اپريل 2026 11:26am
اسٹاک ایکسچینج : فروخت کا دباؤ برقرار، انڈیکس میں 1 فیصد سے زائد کمی بینچ مارک انڈیکس 150,398.71 پوائنٹس کی سطح پر بند اپ ڈیٹ 03 اپريل 2026 06:37pm
مجموعی قرض 81.4 کھرب روپے سے تجاوز کر گیا فی کس قرض تقریباً 325,000 روپے تک پہنچ گیا شائع 03 اپريل 2026 10:55am
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا پیٹرولیم اور غذائی تجارت بڑھانے کا عزم وزیرِ تجارت جام کمال خان اور متحدہ عرب امارات کے وزیرِ بیرونی تجارت ثانی بن احمد الزیودی کے درمیان ورچوئل ملاقات شائع 03 اپريل 2026 10:41am
بیرک نے سیکیورٹی خدشات کے باعث ریکو ڈک منصوبے کی رفتار سست کر دی ریکو ڈِک منصوبے کی صورتحال پر اپ ڈیٹ دیتے ہوئے بیرک نے کہا کہ وہ اس منصوبے کی طویل المدتی قدر پر اب بھی یقین رکھتی ہے۔ شائع 03 اپريل 2026 10:27am
مارچ میں ریفائنری پیداوار میں سالانہ 13 فیصد اضافہ مارچ 2026 میں ریفائنری تھروپٹ سالانہ 13 فیصد بڑھ کر 972,000 ٹن تک پہنچ گیا شائع 03 اپريل 2026 09:55am