کمیٹی نے گزشتہ برسوں میں معمولی کمی کی نظر ثانی کی، مالی سال 2023-24 کے لیے جی ڈی پی کی نمو کو 2.62 فیصد اور مالی سال 2024-25 میں 3.06 فیصد تک ایڈجسٹ کیا گیا
یہ تجویز اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان اور برطانیہ کے ڈائریکٹر جنرل پولیٹیکل ایڈورڈ لیویلین کے درمیان ہونے والی ایک اعلیٰ سطحی ملاقات میں زیر بحث آئی