BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کاروبار اور معیشت

موبی لنک بینک کی ای ایس جی پر مبنی تبدیلی کی جانب پیش قدمی

  • بینک کے ملک گیر برانچ نیٹ ورک کا ایک تہائی سے زیادہ حصہ اب سولر پر منتقل ہو چکا ہے
شائع اپ ڈیٹ

موبی لنک بینک پاکستان میں پائیدار بینکاری کے نئے معیار قائم کرتے ہوئے تیزی سے ای ایس جی (ماحولیاتی، سماجی اور گورننس) پر مبنی تبدیلی کی جانب گامزن ہے، تاکہ ملک کا سب سے ذمہ دار اور مستقبل کے لیے تیار مالیاتی ادارہ بن سکے۔

بینک کے ملک گیر برانچ نیٹ ورک کا ایک تہائی سے زیادہ حصہ اب سولر پر منتقل ہو چکا ہے۔ ویون گروپ کے سی ای او کان ترزی اوغلو نے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران بینک کے ڈیجیٹل آپریٹنگ ماڈل اور پائیداری کے اقدامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ماحول دوست فنانسنگ اور ڈیجیٹل رسائی کے فروغ کے حوالے سے موبی لنک بینک کی کوششوں کو سراہا۔

موبی لنک بینک کے صدر اور سی ای او حارث محمود چوہدری کا کہنا ہے کہ پائیداری ہمارے لیے محض ایک ایجنڈا نہیں بلکہ ترقی کا انجن ہے۔ بینک نے کلین انرجی اور ای بائیک جیسے منصوبوں کے لیے 2.9 ارب روپے کی گرین فنانسنگ فراہم کی ہے۔ مزید برآں بینک نے کاربن کے اخراج کی شفاف ٹریکنگ کے لیے ایک خودکار ای ایس جی پلیٹ فارم بھی تیار کیا ہے۔

ماحولیاتی اثرات کے ساتھ ساتھ بینک سماجی شمولیت میں بھی پیش پیش ہے۔ سال 2025 میں 31 ہزار سے زائد خواتین کو مالی طور پر بااختیار بنایا گیا جبکہ چھوٹے کاروباروں کے لیے 50.30 ارب روپے کا لون پورٹ فولیو مختص ہے۔ بینک نے زندگی ٹرسٹ کے تعاون سے اسکولوں میں سولر سسٹم اور صاف پانی کی فراہمی جیسے کمیونٹی پروجیکٹس بھی مکمل کیے ہیں، جو مستقبل کے محفوظ پاکستان کے لیے بینک کے عزم کا عکاس ہیں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026

Comments

200 حروف