نوجوانوں کو بینک اکاؤنٹس کھولنے اور چلانے کی خود مختاری مل گئی اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ نیا فریم ورک پاکستان کے مالیاتی منظرنامے میں طویل عرصے سے موجود خلا کو پُر کرنے کی کوشش کرتا ہے شائع 01 اپريل 2026 10:49pm
اسٹیٹ بینک نے الصحارا ایکسچینج کمپنی کا لائسنس منسوخ کر دیا اب کمپنی کسی بھی قسم کے غیر ملکی کرنسی کے کاروبار کو انجام دینے کا قانونی حق نہیں رکھتی شائع 01 اپريل 2026 04:46pm
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید اضافہ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 279.12 روپے پر بند اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 08:20pm
مارچ 2026 : مہنگائی کی شرح 7.3 فیصد ریکارڈ شرح وزارتِ خزانہ کے لگائے گئے 7.5 سے 8.5 فیصد کے تخمینے سے کم رہی اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 04:13pm
سپر نیٹ ٹیکنالوجیز نے انضمام کے بعد شیئرز کی الاٹمنٹ مکمل کر لی کمپنی نے سپر نیٹ لمیٹڈ کے ساتھ انضمام کی منظور شدہ اسکیم کے تحت 10 کروڑ 70 لاکھ سے زائد عام حصص جاری کر دیے ہیں شائع 01 اپريل 2026 02:27pm
ذکی بشیر گل احمد کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر ذکی بشیر نے 2005 میں کمپنی میں شمولیت اختیار کی شائع 01 اپريل 2026 02:08pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 15 ہزار 300 روپے کا بڑا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 153 ڈالر کے نمایاں اضافے سے 4 ہزار 713 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 01 اپريل 2026 01:58pm
ایف پی سی سی آئی کا ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو وسعت دینے پر زور ایران کے راستے برآمدات کے لیے بینک گارنٹی اور لیٹر آف کریڈٹ کی شرط میں عارضی استثنیٰ خوش آئند قرار شائع 01 اپريل 2026 12:12pm
ضائع ہونے والی گیسوں سے ایل این جی تیار کرنے کے منصوبے کا آغاز ماری انرجیز اور جی سی آئی ایل نے مشترکہ طور پر ایک پروجیکٹ کمپنی قائم کی ہے شائع 01 اپريل 2026 11:31am
جنگ کے خاتمے کی امید، اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، انڈیکس 4.5 فیصد بڑھ گیا انڈیکس 6,768.25 پوائنٹس کے اضافے سے 155,511.56 پر بند اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 06:36pm
اسٹاک پاکستان اسٹاک ایکسچینج بدترین کارکردگی والی مارکیٹس میں شامل اس دوران بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 15 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی شائع 01 اپريل 2026 10:36am
پاور ڈویژن نے صنعتی ٹیرف پیکیج کو بہتر بنانے کیلئے رائے طلب کرلی مجوزہ ملٹی سلیب ٹائم آف یوز صنعتی ٹیرف نظام پر تین مشاورتی اجلاس مکمل کیے جا چکے ہیں، پاور ڈویژن شائع 01 اپريل 2026 10:16am
ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 78.28 روپے اضافہ کیا گیا ہے شائع 01 اپريل 2026 10:07am
ٹرمینل آپریٹرز کو ایک ماہ میں پھنسے ہوئے سامان کی کلیئرنس کی ہدایت یہ فیصلہ بندرگاہوں پر ہزاروں کنٹینرز کے پھنسے ہونے کے مسئلے کے پیش نظر کیا گیا ہے جن کی فوری کلیئرنس ضروری ہے۔ شائع 01 اپريل 2026 09:57am
جولائی تا فروری بیرونی سرمایہ کاری میں 33.4 فیصد سالانہ کمی ہوئی، وزارت خزانہ جولائی تا فروری کے دوران مجموعی غیر ملکی سرمایہ کاری 704.1 ملین ڈالر رہی، رپورٹ شائع 01 اپريل 2026 09:44am
مالیات ٹرمپ کے ایران جنگ جلد ختم ہونے کے بیان پر سرمایہ کار محتاط، ڈالر کی قدر مستحکم جاپانی ین اپنی حالیہ کم ترین سطح سے بحالی کے بعد دوبارہ 160 کی نفسیاتی حد سے اوپر آگیا ہے شائع 01 اپريل 2026 09:35am
کموڈٹیز مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں کمی کی امید، سونے کی قیمت میں اضافہ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 4,685.79 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی شائع 01 اپريل 2026 09:27am
ایف بی آر ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام، 610 ارب روپے کا شارٹ فال ایف بی آر نے منگل کے روز ٹیکس وصولیوں کے اعداد و شمار باضابطہ طور پر جاری نہیں کیے۔ شائع 01 اپريل 2026 09:18am