حکومت نے قیمتوں میں فرق کے دعووں کے تصفیہ کے لیے اوگرا کو 27 ارب روپے جاری کر دیے یہ رقم وزیرِاعظم کے کفایت شعاری فنڈ سے پہلی قسط کے طور پر جاری کی گئی ہے شائع 25 مارچ 2026 10:00pm
پی این ایس سی نے وزیراعظم کے کفایت شعاری فنڈ میں 4 ارب روپے عطیہ کر دیے پیشرفت کا اعلان کمپنی نے بدھ کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو نوٹس کے ذریعے کیا ہے شائع 25 مارچ 2026 05:29pm
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی بہتری ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 279.21 روپے پر بند شائع 25 مارچ 2026 04:07pm
صنعتی صارفین کیلئے آپشنل ملٹی ٹیرف ٹی او یو میکانزم متعارف کروانے پر غور اس سلسلے میں متعدد انٹرنل مشاورتی اور تکنیکی اجلاس پہلے ہی منعقد کیے جاچکے ہیں شائع 25 مارچ 2026 03:27pm
سونے کے نرخ میں آج پھر بڑا اضافہ، فی تولہ 15 ہزار 200 روپے مہنگا عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 152 ڈالر کے نمایاں اضافے سے 4 ہزار 565 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 25 مارچ 2026 02:58pm
سرکلر ڈیٹ پلان: او جی ڈی سی کو سود کی مد میں 7.725 ارب روپے کی نویں قسط موصول 12 ماہانہ اقساط میں سود کی مجموعی رقم 92 ارب روپے ادا کی جائے گی شائع 25 مارچ 2026 11:51am
شاومی کا سہ ماہی منافع کم، سالانہ الیکٹرک گاڑیوں کی آمدنی میں اضافہ گزشتہ سال شاومی کی مجموعی آمدنی 457 ارب یوآن (66 ارب ڈالر) رہی شائع 25 مارچ 2026 11:42am
بینک مکرمہ کو پوزیٹو/اسٹیبل آؤٹ لک کے ساتھ A-/A2 ریٹنگز تفویض یہ ریٹنگز بینک کے کریڈٹ پروفائل میں نمایاں بہتری کی عکاسی کرتی ہیں شائع 25 مارچ 2026 11:30am
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار، 100 انڈیکس مزید 4,347 پوائنٹس بڑھ گیا کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 158,313.44 کی سطح پر بند اپ ڈیٹ 25 مارچ 2026 04:38pm
پروگرام کا جائزہ، آئی ایم ایف کے پاکستان کے ساتھ مذاکرات جاری حالیہ اقتصادی رجحانات اور پاکستان کو درپیش ابھرتے ہوئے خطرات کا جامع جائزہ لیا جائے گا، آئی ایم ایف شائع 25 مارچ 2026 10:26am
ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے ترقی پذیر رکن ممالک کیلئے مالی امدادی پیکیج کا اعلان کردیا بینک تیز، لچکدار اور قابل توسیع امداد فراہم کرے گا تاکہ ممالک فوری دباؤ کو سنبھال سکیں، ماساتو کاندا شائع 25 مارچ 2026 10:09am
ایندھن کی سپلائی میں استحکام کو سنگین خطرہ لاحق ہے، آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن موجودہ پرائس ڈیفرینشل کلیمز کا نظام ملک میں ایندھن کی سپلائی کے استحکام کے لیے سنگین خطرہ پیدا کر رہا ہے، او ایم اے پی شائع 25 مارچ 2026 09:58am
نیپرا نے وہیلنگ نیلامی کی منظوری دیدی حکومت نے وہیلنگ نیلامیوں کے فریم ورک گائیڈلائنز 2025 کی منظوری دی جو 22 جنوری 2026 کو نوٹیفائی کی گئی شائع 25 مارچ 2026 09:48am
ایران امریکی جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات پر خدشات، کرنسی مارکیٹ میں سست روی یورو میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا اور یہ 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 1.1619 ڈالر پر ٹریڈ کر رہا تھا شائع 25 مارچ 2026 09:39am
کموڈٹیز ڈالر کمزور، سونے کی قیمت میں 2 فیصد سے زائد اضافہ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 2.5 فیصد اضافے کے بعد 4,587.09 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی شائع 25 مارچ 2026 09:22am
مارچ، اپریل میں ایندھن کے کارگو محفوظ، حکومت نے سپلائی استحکام کا جائزہ لیا خام تیل اور ریفائنڈ پیٹرولیم مصنوعات کی انوینٹری اطمینان بخش سطح پر برقرار شائع 25 مارچ 2026 12:21am