بحرین میں ڈرون حملوں سے انفرااسٹرکچر کو نقصان، پاکستان میں سادہ پے کی سروسز معطل صارفین کی رقم مکمل طور پر محفوظ ہے شائع 24 مارچ 2026 03:57pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 16 ہزار300 روپے کا بڑا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 163 ڈالر کے نمایاں اضافے سے 4 ہزار 413 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 24 مارچ 2026 02:56pm
ماری انرجیز اور کھاد کمپنیوں کے درمیان گیس سپلائی بڑھانے کا اہم معاہدہ طے پاگیا پی ای ایف منصوبہ ماری انرجیز کا ایک سٹریٹجک اقدام ہے جو کھاد کے کارخانوں کے مالکان کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے شائع 24 مارچ 2026 11:44am
مشرق وسطیٰ میں تناؤ کم ہونے کی توقعات، اسٹاک مارکیٹ میں 1200 سے زائد پوائنٹس کی تیزی کاروبار کے اختتام پر100 انڈیکس 153,966 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 24 مارچ 2026 05:52pm
پی ٹی اے نے پی ٹی ایم ایل اور ٹیلی نار کے انضمام کی منظوری دیدی کمپنی نے کہا کہ منظوری اس شرط کے ساتھ دی گئی ہے کہ متعلقہ شرائط کی غیر مشروط قبولیت 15 دن کے اندر جمع کروائی جائے۔ شائع 24 مارچ 2026 10:50am
دیگر ممالک کی طرح 70 فیصد اضافہ نہیں کیا، حکومت کا ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کا دفاع کئی ممالک میں یہ اضافہ 27 سے 71 فیصد تک پہنچ گیا، جبکہ پاکستان میں 22 سے 24 فیصد کے درمیان ہے، خرم شہزاد شائع 24 مارچ 2026 10:43am
بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی برطانوی پاؤنڈ 0.5 فیصد کم ہو کر 1.33925 ڈالر پر آ گیا شائع 24 مارچ 2026 10:23am
کے الیکٹرک نے سید طحہ کو سی ای او مقرر کر دیا سید طحہٰ فروری 2020 سے پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے اپ ڈیٹ 24 مارچ 2026 11:35am
کموڈٹیز مضبوط ڈالر کے باعث سونے کی قیمتیں ایک فیصد سے زائد گر گئیں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.6 فیصد کمی کے بعد 4,335.18 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی شائع 24 مارچ 2026 09:56am
اپیلیٹ بینچ نے ایس ای سی پی کی کارروائیوں کی توثیق کر دی ایس ای سی پی نے اپنی ویب سائٹ پر کمپنیوں کی اپیلوں کے حوالے سے کئی احکامات اپ لوڈ کیے ہیں شائع 24 مارچ 2026 09:49am