BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کاروبار اور معیشت

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی بہتری

  • ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 279.21 روپے پر بند
شائع اپ ڈیٹ

انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کو ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 279.21 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ منگل کو روپیہ 279.22 پر بند ہوا تھا۔

بین الاقوامی سطح پر بدھ کو ایشیائی تجارت کے آغاز میں کرنسی مارکیٹوں میں تھکاوٹ کے آثار نظر آئے جہاں تاجر امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ جنگ ختم کرنے کی کوششوں کے پیشِ نظر محتاط رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں۔

یورو کی قدر میں 0.1 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 1.1619 ڈالر پر پہنچ گیا۔

برطانوی پاؤنڈ بھی 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 1.3428 ڈالر پر رہا جبکہ نیوزی لینڈ ڈالر 0.5834 ڈالر کی سطح پر برقرار رہا۔

جاپانی ین کے مقابلے میں امریکی ڈالر 158.645 ین پر مستحکم رہا جس کی وجہ بینک آف جاپان کے جنوری کے پالیسی اجلاس کے منٹس کا اجرا تھا جس میں بورڈ کے متعدد ارکان نے کسی خاص رفتار کو ذہن میں رکھے بغیر شرحِ سود میں اضافے کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔

Comments

200 حروف