امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 279.45 پر بند شائع 03 مارچ 2026 03:47pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 13 ہزار 900 روپے کی بڑی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 139 ڈالر کی نمایاں کمی سے 5272 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 03 مارچ 2026 03:16pm
فروری کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں 12.53 فیصد اضافہ ریکارڈ سیمٹ کا برآمدی حجم فروری 2025 کے 531,736 ٹن سے بڑھ کر فروری 2026 میں 732,333 ٹن تک جا پہنچا شائع 03 مارچ 2026 03:04pm
سٹی فارما کی نظریں ویٹرنری ذیلی کمپنی کے آئی پی او پر، 1 سے 2 ارب اکٹھے کرنے کا ہدف اس سلسلے میں بورڈ نے کے ٹریڈ سیکیورٹیز لمیٹڈ کو کنسلٹنٹ مقرر کرنے کی منظوری دے دی، دوا ساز کمپنی شائع 03 مارچ 2026 02:36pm
قطر میں ایل این جی کی بندش، خلیجی منڈیاں مندی کا شکار قطر کا بینچ مارک انڈیکس 1.2 فیصد گر گیا شائع 03 مارچ 2026 02:21pm
دواؤں کی قیمتوں کی ڈی ریگولیشن واپس لینے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، حکام حکومت ادویات کی دستیابی اور قیمتوں پر اس پالیسی کے اثرات کی مسلسل نگرانی کررہی ہے شائع 03 مارچ 2026 02:04pm
تیل کی ترسیل اور ذخائر کو بچانے کیلئے ہنگامی پلان نافذ کیا جائے، میاں زاہد جنگ پورے خطے اور پاکستان کے لیے سنگین اقتصادی اور سلامتی کے مضمرات کی حامل ہے، صدر انڈسٹریل الائنس شائع 03 مارچ 2026 01:55pm
درآمدی گاڑیوں سے مقامی صنعت کو 60 ارب روپے کا نقصان ہوا، سی سی پی مالی سال 2025 کے دوران 38 ہزار سے زائد استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کی گئیں اپ ڈیٹ 03 مارچ 2026 08:15pm
جولائی تا فروری: تجارتی خسارے میں 25 فیصد اضافہ، حجم 25 ارب ڈالر سے تجاوز رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران برآمدات 20.46 ارب ڈالر جب کہ درآمدات 45.50 ارب ڈالر ریکارڈ شائع 03 مارچ 2026 10:58am
اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کی واپسی، 100 انڈیکس میں 5,100 پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہ بینچ مارک انڈیکس 157,132.09 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 03 مارچ 2026 03:05pm
مشرق وسطیٰ میں تنازع کے باعث ین اور یورو دباؤ میں امریکی ڈالر محفوظ اثاثے کے طور پر مضبوط رہا شائع 03 مارچ 2026 10:24am
مشرق وسطیٰ میں جنگ، سونے کی قیمتوں میں اضافہ اسپاٹ گولڈ کی قیمت ایک فیصد بڑھ کر 5,377.21 ڈالر فی اونس ہو گئی شائع 03 مارچ 2026 10:10am
ایران جنگ، ٹریول اور ایئرلائن اسٹاکس میں شدید گراوٹ پیر کے روز سفری کمپنیوں کے حصص میں 22.6 ارب ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی شائع 03 مارچ 2026 09:14am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم