تیسرے ای ایف ایف جائزے پر پیش رفت، وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ مشن سے اہم ملاقات جاری پروگرام جائزوں کا آغاز، وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ مشن سے ابتدائی ملاقات شائع 02 مارچ 2026 11:31pm
حکومت کی توانائی مارکیٹس پر کڑی نگرانی، کابینہ کمیٹی روزانہ اجلاس کرے گی خطے کی رونما ہوتی صورتحال کے پیشِ نظر پٹرول کی قیمتیں مانیٹر کرنے والی کمیٹی کے اجلاس کے بعد فیصلہ شائع 02 مارچ 2026 08:04pm
آٹو سیکٹر میں کمپنیوں کی اجارہ داری ختم کرنے اور مقابلے کی فضا بنانے کا مطالبہ ، کمپٹیشن کمیشن کی جامع رپورٹ، آٹو موبائل صنعت میں ریگولیٹری اصلاحات اور گاڑیوں کی فنانسنگ بہتر بنانے کی سفارش شائع 02 مارچ 2026 04:02pm
صنعتکار اقتصادی محاذ کے سولجر، ملکی مضبوطی میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں، عبدالرحمان فُدا لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گلفراز شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری میں تعزیتی اجلاس شائع 02 مارچ 2026 04:02pm
خلیجی کشیدگی پاکستان کی معیشت کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، بزنس مین پینل مشرقِ وسطیٰ پاکستان کے اہم ترین معاشی شراکت داروں میں سے ایک ہے، میاں انجم شائع 02 مارچ 2026 03:48pm
خطے میں کشیدگی بڑھنے سے عالمی تجارت اور توانائی بحران کا خدشہ ہے، وفاقی چیمبر پورے خطے کا معاشی اور انسانی مستقبل داؤ پر لگ چکا ہے، عاطف اکرام شائع 02 مارچ 2026 03:47pm
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر مزید بہتر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی معمولی بہتری سے 279.46 روپے پر بند اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 07:45pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 13 ہزار 300 روپے کا بڑا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 133 ڈالر کے نمایاں اضافے سے 5 ہزار 411 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 02 مارچ 2026 02:28pm
ایران کے حملوں سے سرمایہ کاروں کا اعتماد متاثر، قطر کی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی متحدہ عرب امارات نے اپنی اسٹاک ایکسچینجز کو دو دن کے لیے بند رکھنے کا اعلان کر دیا شائع 02 مارچ 2026 02:23pm
فروری کے دوران مہنگائی بڑھنے کی شرح 7 فیصد ریکارڈ ماہانہ بنیادوں پر کنزیومر پرائس انڈیکس میں 0.3 فیصد اضافہ ہوا شائع 02 مارچ 2026 02:01pm
مشرقِ وسطیٰ تنازع: ٹیکسٹائل صنعت کو توانائی اور مال برداری کے اخراجات میں اضافے کا خدشہ پاکستان جیسی برآمدات پر مبنی معیشتوں کے لیے تیل، گیس اور مال برداری اخراجات میں اتار چڑھاؤ براہِ راست صنعتی مسابقت کو متاثر کرتا ہے، اپٹما شائع 02 مارچ 2026 01:46pm
علی راٹھور اینگرو فرٹیلائزرز لمیٹڈ کے سی ای او کے عہدے سے دستبردار بورڈ آف ڈائریکٹرز مناسب وقت پر نئے سی ای او کا تقرر کریں گے شائع 02 مارچ 2026 12:13pm
اے ٹی آئی آر کا اہم فیصلہ، سی ٹی او کے غیر قانونی رویے بے نقاب اے ٹی آئی آر کے فیصلے میں ٹیکس حکام کی کارروائی کو غیر قانونی، وقت سے باہر اور بدنیتی پر مبنی قرار دیا گیا شائع 02 مارچ 2026 11:20am
کے-الیکٹرک کا حکومت سے 47.1 ارب روپے کی ٹیرف ڈیفرینشل سبسڈی کا مطالبہ کمپنی کی 100 ارب روپے سے زائد کے زیر التوا ٹی ڈی ایس واجبات کی فوری ادائیگی کی بھی درخواست شائع 02 مارچ 2026 11:07am
محفوظ سرمایہ کی طلب بڑھ گئی، سونے کی قیمتوں میں اضافہ اسپاٹ گولڈ 1.37 فیصد بڑھ کر 5,349.44 ڈالر فی اونس ہو گیا شائع 02 مارچ 2026 10:55am
جغرافیائی کشیدگی کے اسٹاک ایکسچینج پر منفی اثرات، 100 انڈیکس میں 16 ہزار پوائنٹس کی تاریخی گراوٹ 100 انڈیکس9.57 فیصد کی بڑی کمی سے 151,972.99 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 02:54pm
متحدہ عرب امارات نے ایران کے حملوں کے بعد اسٹاک مارکیٹس دو دن کے لیے بند کر دیں یہ اقدام خلیجی خطے میں بڑھتی ہوئی معاشی بے یقینی کی عکاسی کرتا ہے شائع 02 مارچ 2026 09:31am
اوپیک پلس کا تیل کی پیداوار میں اضافے کا فیصلہ اپریل سے یومیہ 206,000 بیرل تیل کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے شائع 02 مارچ 2026 08:54am
میرسک نے آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی آمد و رفت معطل کر دی اگلے حکم تک آبنائے ہرمز میں جہازوں کی تمام نقل و حرکت معطل کر رہے ہیں, گروپ کا اعلان شائع 02 مارچ 2026 12:28am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم